کل سندھ ہاؤس کا چکر لگاؤں گا ناراض اراکین کو شاید سمجھاسکوں،حالانکہ یہ ان کا پارلیمانی حق ہے کہ وہ کیا کریں ؟ میں خان سے یہیں رہ کر لڑتا رہوں گا مجھے اپنے حلقے میں لیز کی بے انتہا فکر ہے، سودے بازی میری سرشت میں نہیں، بِکنا میری تربیت نہیں، آصف زرداری صاحب نے منوالیااپنےآپ کو!!
پھر وہی گھٹیا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اپنی گاڑیوں میں ٹھٹر کر مرنے والے خراب موسم میں مری گئے ہی کیوں تھے؟
مطلب کسی کا ریپ ہو جائے تو بھی اس کا قصور، کوئی مر جائے تو بھی وہی قصور وار، نہ انتظامیہ کی کوئی ذمے داری ہے نہ حکومت کی۔ فیملیز باہر نکلتی ہی کیوں ہیں؟
#Murree