@AbidSherAli آڈیو جسٹس ثاقب نثار کی لیک ہوئی ہے اور پریشان حکومت، ان کے وزرا اور حمایتی ہیں۔ اگر تو ثاقب نثار تحریک انصاف میں باقاعدہ شامل ہوگئے ہیں پھر تو حکومت کا غصہ جائز ہے!
@MaryamNSharif Khuda k k liye ab bhor nikein
Pehly awam Ghulam thi
Ab awam ka Vote b Ghulam ho gya hy
یہ طاقتوروں کا ایک مشن ھے ۔
پہلے پاکستانی قوم یرغمال تھی ۔
اب ھمارے ووٹ بھی یرغمال ھوگئے۔