قرآن کریم کے یہ الفاظ زندگی کی اُڑان ہیں:
"لا تَقْنَطُوا"
"لَا تَيْأَسُوا"
"لاَ تَخافوا"
"لا تَحْزَنوا"
مایوس نہیں ہونا، امید نہیں ہارنا، ڈرنا نہیں، گھبرانا نہیں ___
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
Taraweeh is not compulsory
But neither is Jannah guaranteed without effort
It’s not fard
It’s not innovation
It’s a Sunnah the Prophet ﷺ prayed and the Ummah preserved
You won’t be punished for skipping it
But you may regret missing it.
Ramadan is a gift
Don’t treat it casually.
"آپریشن بنیان مرصوص"
ان اللہ یحب الذین یقاتلون فی سبیلہ صفا کانھم بنیان مرصوص۔۔۔
اللھم اھلک الھنود و الیہود و انصر امت محمد بالجنود
#OperationBunyanulMarsoos
6 اور 7 ستمبر 1965 کے بعد 10 مئی 2025 نیا اور اپ ڈیٹڈ یوم دفاع اور یوم فضائیہ۔۔
جو کچھ مطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا آج وہ سامنے ہوتا ہوا سب دیکھ رہے ہیں۔۔
اللہ ہمارے پاکستان کی خیر ہو۔
#OperationBunyanulMarsoos
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اللہ ہم تیرے کمزور بندے تیرے شکر گزار ہیں کے توں نے ہمیں انتظار نہیں کروایا بالکہ فوری دشمن پر حاوی کر دیا۔ اللہ اکبر
#DGISPR
تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں
خاموشی،درگزر،اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔
یا رب زحام الجَنہ مع والِدي وأھلی ومَن أُحب یا اللہ ۔
کا ترجمہ
"اے میرے رب! مجھے جنت کی بھیڑ میں میرے والدین، میرے اہلِ خانہ اور ان لوگوں کے ساتھ شامل فرما جن سے میں محبت کرتا ہوں، اے اللہ!"
صرف دو ماہ قبل کا مطلوب دہشت گرد جس کے سر کی باقاعدہ قیمت مقرر تھی آج پورے ریاستی پروٹوکول کے ساتھ مہمان قرار قرار پایا
سب کچھ اس رب قدیر کے ہاتھ میں ہے جس نے یوسف علیہ السلام کو قید خانہ سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنایا
وه جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وه نہ چاہے تو کیا کرے کوئی!!
امریکہ ( لاس اینجلس ) میں بھڑکنے والی آگ کے تناظر میں، الولاء والبراء کا ایک بھولے بسرے سبق کا اعادہ :
جب کفار پر کوئی قدرتی آفت یا مصیبت ٹوٹ پڑے تو اس پر اللہ کا شکر ادا کیا جاتا ہے، نا کہ اس کے رفع ہو جانے کی دعا کی جاتی ہے۔
العلامة ابن عثيمين رحمه الله