اپ کے خیال میں بابر اور بٹلر اپس میں کیا بات کر رہے ہوں گے اگر وہ اس ٹائم افغانستان اور اسٹریلیا کا میچ دیکھ رہے ہوں گے تو۔
کہیں آسٹریلیا کا مذاق تو نہیں اڑا رہے کے آے وڈے چوھدری سانو کہہ رہے سی کہ تانو کھیلنا نہیںاندا افغانستان دے خلاف 😅ہون اپنا حال خراب ہویا پیا ہے
#AUSvsAFG #SLvsBAN #RashidKhan #ShakibAlHasan #CWC23
سری لنکا کی بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے تو یہی لگ رہا ہے کہ وہ ہمیں یہ میسج دینا چاہ رہے ہیں نیوزی لینڈ کے میچ کے لئے
کہ جاگدے رہنا ساڈے اتے نہ رہنا 😅
مجھے لگتا ہے پاکستانیوں کو بارش کے لیے دعا کرنی پڑے گی کہ اس دن بارش ہو جائے اور دونوں ٹیموں کو ایک پوائنٹ مل جائے۔ اور اگر بارش نہ ہوئی اور نیوزی لینڈ سری لنکا سے جیت جاتا ہے بھاری مارجن سے تو پاکستان کو انگلینڈ کو کم از کم 400 رن سے ہرانا ہوگا😅 جو مجھے لگتا ہے کہ فخر کے فارم میں انے کے بعد کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے😉
اپ کیا کہتے ہیں اپ کی کیا رائے ہے
#INDvSA #SLvsBAN #CWC23
تصویر خالی اپ کی توجہ کے لیے لگائ یے تاکہ اپ کو مذاق نہ لگے اور اپ کو بھی قدرت کے نظام پر یقین ہو جائے 🙏