ایسی پتنگ کے سنگ چلنے سے کیا فائدہ
جو قائد کے نہیں کسی اور کے اشارے پر اڑے
ایسے اپنوں کو ووٹ دینے سے کیا فائدہ
جو ��قت آنے پر اپنی شناخت مہاجر بھلا دیں
ان سب سے تو قائد کے فرمان پر
اپنا بائیکاٹ بھلا
اپنا دیا کہیں اور جلا
#BoycottElections2018
#OccupiedElections