یہ میرے اکاؤنٹ کے ساتھ ہو رہا ۔۔۔ کوئی بھی ٹویٹ کروں تو پہلے چند سیکنڈ میں 1300 ۔۔ 1500 ویوز آ رہے ہیں اور اس کے بعد مکمل خاموشی ۔۔۔
ایسا کس کس کے ساتھ ہو رہا ؟؟؟
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
🚨#BREAKING: IRGC MOCK TRUMP BY ADDING A PICTURE OF HIM NETANYAHU & EPSTEIN ON A MISSILE:
"Hey, stupid Trump, The Strait of HORMUZ is a bigger piece than your mouth.
Your own strait is also in the hands of Epstein and little BB.
Thank you for your attention to this matter!"

بریکنگ نیوز۔۔۔🚨
امریکہ کے ایک بحری جہاز نے ابنائے ہارموز کو پار کرنے کی کوشیش کی اور ایران نے اس کو ناکام بناتے ہوئے جہازیرغمال بنا لیا ۔https://t.co/UAozGETtE7