#نئےصوبوں_کے_قیام_کی_ضرورت — چوہدری خالد محمود چوہان کا 24 نیوز سے خصوصی گفتگو میں اہم مؤقف
انتظامی سہولیات، عوامی مسائل کے مؤثر حل اور متوازن ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
🇵🇰 بہادر محافظینِ وطن کو سلام
چاغی اور پنجگور میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 21 دہشت گرد ہلاک۔
کیپٹن عبید شہید اور تمام شہداء کو سلامِ عقیدت۔
ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد!