این اے 53 کے RO کے دفتر میں موجود ہوں
الیکشن کمیشن کے وعدہ کے مطابق ابھی تک پبلک ڈسپلے/میڈیا سنٹر کو فعال نہیں کیا جا سکا
نتائج کو چھپانے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ابھی تک موصول ہونے والی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کرنل اجمل راجہ آگے جا رہے ہیں
عمران خان کے سو فیصد مخالف ٹی وی چینلز پر بھی عمران خان کو 90 فیصد سیٹوں پر آگے دکھا دیا گیا ہے،
عوام تک رزلٹ پہنچ چکے،
اب رزلٹ چینج کرکے جو مرضی کریں لیکن فیصلہ آ ��کا