اسحاق ڈار کے نواسے نے پورے ملک کے ایمج کو نقصان پہنچایا۔
جب یہ دو حواتین اپنے اپنے ملک میں جا کر پریس کانفرنس کریں گی، لوگ پاکستان اور پاکستانیوں پر تھو تھو کریںگے۔
لیکن نا تو آرمی چیف، نا ہی حکومت اور نا ہی محسن نقوی کو کوئی فرق پڑتا ہے۔ اور یہ دلہ محسن نقوی ایرپورٹ پر غریبوں کے بچے یہ کہہ کر آف لوڈ کرواتا ہے کہ جب یہ یورپ جا کر سلپ ہوتے ہیں پاکستان کا نام بدنام ہوتا ہے۔
یقین کریں پاکستان غریب کے لیے جہنم سے کم نہیں
بولا جاتا ہے کہ حیدر سعید تنقید کر کے ٹویٹر سے ہزاروں ڈالرز بنا رہا ہے۔۔۔۔۔
میں نے پچھلے سال مذاق میں کسی کے اسکرین شاٹس شیئر کیے تھے
ٹویٹر سے ایک میہنے میں صرف 33 ڈالرز ائے ہیں
ان جاہل لوگوں کو معلوم نہیں کہ ٹویٹر آپ کو ریچ پر payout نہیں دیتا ہے
ان 33 ڈالرز میں بھی کٹوتی ہوتی
پاکستان میں paypal نہیں ہے اور پیسے payoneer سے آتے ہیں اور payoneer کی سالانہ کٹوتی اور ایکسچینج ریٹ بھی اتنا کم۔۔۔۔
یہ بےشرم سمجھتے کہ ٹویٹر میرا روزگار ہے
اللّٰہ کے بندوں حسد اور بغض میں اتنا بھی اگے نہ جاؤ کہ معاشرہ تمھارا مذاق اڑائے۔۔۔۔۔
ٹویٹر سیاسی پوسٹ پر اپ کو پے اؤٹ اتنا نہیں دیتا ہے۔۔۔۔
مہینے میں کم از کم چار سے پانچ چکر بنی گالہ سے اڈیالہ کے لگتے ہیں مہینے میں کم سے کم چار سے چھ دفعہ عدالتوں کے چکر اپنے کیسز کے لیے لگتے ہیں
خان صاحب کے کیسز ہوں وہ چکر الگ ہیں
اپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ چند ہزار سے میرا خرچہ نکل ائے گا؟
یہ چند ہزار ایک ہفتے کا فیول بھی نہیں برداشت کر سکتے
الحمدللہ ہم مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنا خرچہ خود اٹھانا جانتے ہیں
ہم نے اس تحریک میں لاکھوں کا نقصان اٹھایا ہے لیکن کبھی کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلائے اور نہ ہی کبھی پھیلائے گے
اللّٰہ نے پہلے بھی اپنا حلال دیا اور آگے بھی حلال دے گا
لہذا الزامات لگانے سے پہلے تھوڑی سی ریسرچ کر لیا کریں۔۔۔
اللّٰہ پاک حرام کھانے والوں کو غرق کرے
آمین
کوئی کہہ رہا تھا کہ 1500 بندے بلوچستان نہیں لیجا سکتے؟
اور اسکا ٹاؤٹ کہہ رہا تھا ایک ایس ایچ او کی مار ہیں BLA والے
اس دھماکے کی شدت کا اندازہ لگائیں اور یہ بلوچستان میں BLA نے کیا ہے جہاں پوری سدرن کمانڈ پائی جاتی ہے فوج کی
ساری زندگی عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کرنے والے پٹواریوں کا اپنا کردار اتنا غلیظ نکلا کہ اب پاکستان کے علاوہ انٹرنیشنل دنیا میں بھی انکا تعارف Rapist فیملی کے نام ہوگا!!!
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
مادر چود جو سائیکل کی سواری کے قابل نا تھے انہیں ایک زہنی مریض نے نیشنل جہاز پر بیٹھا دیا۔ اور جہاز کو ایسے استعمال کر رہے جیسے زہنی مریض کی ماں جہیز میں لے کر آئی تھی۔ بھڑوے
جب آپ کشمیر کے مقبول رہنماؤں کو گرفتار کریں گے تو عوام کا جم غفیر اور بڑھ جائے گا۔
دیکھیں شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد کے مناظر اگلوں نے ترانے اور گانے بنا لیے جئیے شوکت صبح شوکت شام شوکت
تحریکیں جبر سے ختم نہیں کی جاسکتی۔ آپ کو مزاکرات کی میز پر آنا پڑے گا
پورے ازاد کشمیر میں اس گرفتاری کے خلاف بے مثال مظاہرے ہوئے ہیں جس میں عورتوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی
اصلی مال غائب نقلی جلایا جا رہا ہے 🚨🚨
کسی نے پوچھا یہ ٹرک اسلام آباد تک پہنچا کیسے تھا ؟
جب ٹرک اسلام آباد میں دآخل ہوا تلاشی لینے والوں نے پہلے کیوں چھوڑ دیا ؟ جب خبر لیک ہو گی تو اب اصلی قیمتی شراب غائب کر کے پرانی پنڈی کارخانے سے لائی گی بوریوں میں بوتلیں دیکھا دی گی ؟ اصلی شراب کہاں اور کون لے گیا ؟ کیا کسٹم نے یہ بتانے کی زحمت کی ۔
اسلام آباد کسٹمز کی بڑی کارروائی کیسے ہے ؟ یہ تو ان کی زمہ درای ہے کہ سو میں سے ایک ٹرک پکڑ کر اپنی کارکردگی دیکھا رہے ہیں ۔کہتے ہیں 😂👇
80 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان تلف کر دیا گیا یہ تو کسٹم نے بتایا ہے اصل قیمتی چیزیں تو اس میں شامل نہیں ۔ اگر خراب نہ ہوتی تو کیا اسی کڑور کسی نے ایسے ضائع کرنے تھے ۔کہا جاتا ہے شراب، موبائل، سگریٹ سمیت ممنوعہ اشیاء کو اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر ضائع کیا گیا۔یہ ممنوع چیزیں لانے اور گرمی سے خراب ہونے کی وجہ سے کچھ حصہ جلا رہے ہیں وہ بھی جلانے والوں میں خالی بوریاں ہی ہیں ۔
امریکہ کو بگرام ایئربیس واپس دلوانے کے لیے افغانستان پر چڑھ دوڑنا آپ کی ذمہ داری ہے، امریکی ڈاکیا کر ایران جانا بھی آپ کی ذمہ داری ہے، مگر اپنے ملک کا پانی کھلوانا آپ کی ذمہ داری نہیں۔
واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا