انڈیا میں ایک نوجوان نے گلی میں ہوائی فائر کیا تو 5 منٹ بعد ایک 10 سالہ بچے کو اس کے ماں باپ روتے ہوئے لے کر باہر آ گئے کیونکہ بچے کو گولی لگ چکی تھی ۔۔۔
چالیس اسرائیلی بچوں کے سر کاٹنے کی خبر تو جھُوٹی نکلی مگر یہ والی ویڈیو کے ساتھ سچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مگر سب خاموش رہینگے۔
یہ ہے اصل کہانی۔ خُود بچوں کو مارے رہے پیچھے اور دُنیا کو جُھوٹ بولتے رہے کہ اُن کے بچے حماس مار رہا ہے۔
https://t.co/vPsWBQxAcH
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا__🔥
رُوبرُو عشق ہو ، اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا__
#papar#paasbaanedil#couple