نبی کریمﷺپر درود بھیجنا گناہوں کو اسطرح مٹا دیتا ہے جس طرح ٹھنڈا پانی آگ کو مٹا دیتا ہے اور آپﷺپر درود بھیجنا غلاموں کو آزاد کرنے سے بہتر ہے۔!
- ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ🧡
ہـــــمـــــیں سب پـــــتا ہیں کــــــہاں کیا ہو رہا ہیـــــں
*نـــــــادان اور انـــــــجان تو ہم جـــــــــان بوجھ کر بنے ہوے ہـــــــیں😥💔
https://t.co/Zoth6Vr939
ہم نےدھوکے کا منظر بھی دیکھا ہے
اور آنکھوں میں سمندر بھی دیکھا ہے۔
لوگ کہتے ہیں زرا سنبھل کے چلنا وہ کیا جانے
ہم نے اپنوں کے ہاتھوں خنجر بھی دیکھا ہے۔
ڈاکٹر محمد اقبال۔
https://t.co/RWHTe16SuN
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک...
بہت ہیں مرحلے باقی، ہمیں زنجیر کرنے تک..
ہمارے ہجر کے قصے، سمیٹو گے تو لکھو گے...
ہزاروں بار سوچو گے، ہمیں تحریر کرنے تک..
ہمارا دل ہے پیمانہ، سو پیمانہ تو چھلکے گا...
چلو دو گھونٹ تم بھر لو، ہمیں تاثیر کرنے تک...
پرانے رنگ چھوڑو آنکھ کے، اک رنگ ہی کافی ہے..
محبت سے چشم بھر لو، ہمیں تصویر کرنے تک...
ہنر تکمیل سے پہلے، مصور بھی چھپاتا ہے..
ذرا تم بھی چھپا رکھو، ہمیں تعبیر کرنے تک
https://t.co/PXOtImWjbr
Brave Daughter
A father's strength isn't only his sons—his daughters are his strength too. With modesty as her crown and the heart of a lioness, she stands fearless.