توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور صاحب نے ہمارے گواہوں کی طلبی کی درخواست مسترد کرتے ہوۓ کیس فائنل بحث کے لیے کل کے لیے فکس کر دیا ہے مطلب اب کل ہی آخری بحث سن کر جج صاحب عمران خان صاحب کے خلاف فیصلہ دیں گے.ایک معاملہ سپریم کورٹ ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے اور آج سپریم سپریم کورٹ نے بھی یہ کہا کہ جب تک ٹرانسفر درخواست پر ہائی کورٹ سے فیصلہ نہیں آ جاتا تب ٹرائل کورٹ فائنل فیصلہ یا حکم پاس نہیں کرسکتی،اب کل ہماری جج پمایوں دلاور کے خلاف ٹرانسفر درخواست ہائی کورٹ میں فکس تھی اگر کل فیصلہ نہ ہوتا تو پرسوں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دینا تھا لیکن جج صاحب کیونکہ ہنگامی کاروائی چلا رہے ہیں اور انہوں نے پانچ تاریخ سے پہلے پہلے فیصلہ سنانا ہے لہذا وہ اپنے بات پر قائم ہیں اس کیس میں آج ہماری درخواست صرف آج اتنی سی تھی کہ ہم نے گواہوں کی لسٹ بھی دے دی اور کہا کہ ہم نے بنک ریکارڈ اور دیگر دستاویزات لانی ہیں اور گواہ بھی سارےادھر موجود لہذا دو دن کا ٹائم دیں تاکہ ہم اپنے کیس کو بھرپور طریقے سے Defend کر سکیں لیکن جج صاحب نے ہماری درخواست خارج کرتے ہوۓ کل فائنل دلائل کے لیے رکھ دیا،انصاف کا جنازہ تو نکلے کا مگر ذرا دھوم سے.
جج ہمایوں دلاور انصاف کے تمام تقاضوں کو نظر انداز کرکے توشہ خانہ مقدمہ میں one way کاروائی کررہا ہے
ٹرائل کے دوران 1،1 گھنٹہ کا وقت دے کر فیصلہ کر رہا ہے اس کو اتنی جلدی کس بات کی ہے ابھی فیس بک پوسٹوں سے متعلق فیصلہ ہونے دے جس میں اس نے عمران خان کےخلاف اپنا تعصب کا کھل کر اظہار کیا تھا
FIA کے پاس فیس بک پوسٹوں کو دیکھنے کا خود کار طریقہ موجود نہیں اس پر اسلام آباد ہائیکورٹ فیس بک انتظامیہ سے چیک کروائے کیا پوسٹیں اسکی ہے یہ کہتا آکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا تو کیا اس نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کو فیس بک انتظامیہ کو رپورٹ کیا تھا ؟؟ اکاؤنٹ سے اتنے سال پوسٹیں ڈیلیٹ کیوں نہیں کی ؟
سب کو اس پر آواز اٹھانی چاہئے اور یہ سوال پوچھنا چاہئے
بریکنگ نیوز
جمیل فاروقی کو عمران خان صاحب کی صرف ایک ویڈیو ٹویٹ کرنے پر بول نیوز سے نکال دیا گیا ہے!!
ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر آواز بلند کریں۔
#جمیل_فاروقی_سےناانصافی_نامنظور
یہ قومی اسمبلی کا اجلاس ہے جس میں 14 اراکین کے موجودگی میں قانون سازی کی جارہی ہے نہ کوئی نئے قوانین پر بحث نہ کوئی ترمیم بس آٹو پائلٹ پر چابی والے کھلونے کے طرح پارلیمینٹ کو کاٹھ پتلی بنا دیا گیا ہے۔
آج رات 10 بجے شاہ زیب خانزادہ صاحب پھیپھڑوں کا زور لگا کر بتائیں گے کہ 150 روپے فی لیٹر والا پیٹرول کیسے ملک دشمنی تھا اور اب جو قیمت 3 سو کو پہنچنے والی ہے، یہ کیسے ملک و قوم کی فلاح ہے،
پھر مریم نواز صاحبہ کی ٹیم اس پروگرام کو وائرل کرے گی،
اصل حکومتی موقف رات 10 بجے جیو پر ...
مجھے ایک پٹوالشی نے چلینج کیا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو گی ہے، اب عوام کا پہلے کی طرح ری ایکشن نہیں آ رہا۔
اس ٹویٹ پر اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر کا ریکارڈ بن جائے اور پٹوالشی جل جائیں !!
#لاشوں_کی_سوداگر_PDM
باجوڑ کے سانحے میں شہید ہونے والے اپنے کارکنان کے غم میں شریک ہونے کے بجائے یہ نواز، زرداری سے ملاقات کرنے دبئی نکل گئے ہیں ، دیکھ لو پاکستانیو خان صاحب کے علاوہ باقی سب کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں تمہیں...
لعنت بھیجیں ان پر
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا قانون منظور کر لیا ہے حیرت ہے کہ ساری یونیورسٹیاں ایک ہی صوبے میں بنیں گی کیا باقی صوبوں کو یونیورسٹیوں کی ضرورت نہیں ؟ بلوچستان میں کم ازکم 5 نئی یونیورسٹیوں کی ضرورت ہے سینیٹ کے ارکان کومسلم لیگ ن سے پوچھنا چاہئیے کہ پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیوں کے پیچھے کون سا بزنس مین ہے؟ سینیٹ میں بحث کی ضرورت ہے