جین میریٹ نے ملالہ کا انٹرویو کیا اور اس انٹرویو کے حوالے سے اپنی ٹویڑکا کومنٹس سیکشن بند کر دیا جین میریٹ جانتی تھیں کہ پڑھی لکھی پاکستان کی عوام کا ردعمل بڑا خوفناک ہو گا
ڈاکٹر شہباز گل
@SHABAZGIL
صنم جاوید کو ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے ان کی حالت بہت خراب بتائی جا رہی ہے
انہوں نے بہت سارے لوگوں کی حالت خراب کر دی ہے پتہ نہیں خوراک کے اندر کچھ ڈال رہے ہیں جو لوگ ٹوٹ نہیں رہے ان کو فزیکل طور پر کمزور کیا جا رہا ہے
کچھ سوشل میڈیا پر لوگ مذاق اڑا رہے ہیں یہ بوجھ جب آپ پر پڑے گا تب پتہ چلے گا ان کی وابستگی کسی اور جماعت سے ہو سکتی ہے
جو یہ مذاق اڑا رہے ہیں عمران ریاض خان
جیل میں صنم جاوید اور فلک جاوید کے لیے مشکلات بڑھ چکی ہیں، صنم جاوید گزشتہ 1 ماہ میں 2 سے 3 مرتبہ گردوں، کڈنی کے مسائل کا شکار ہوچکی ہیں، فلک جاوید کو جس سیل میں رکھا گیاوہاں بھی ایسی خواتین مجرمان کو رکھا گیا جو منشیات، ڈکیتی اور قتل کے الزمات میں قید ہیں جبکہ فلک جاوید سیاسی قیدی ہیں، یہ نظام بھول چکا ہے کہ "ات خدا دا ویر ہوندا اے"