فیض اللہ بھائی کے ستر سالا بزرگ والد پر جو مقدمہ بنایا وہاں کی مقامی پولیس نے اس کی حقیقت کا اندازہ اسی بات سے لگائیں کہ ستر سالا بزرگ سے اس عمر میں کیلا نہیں کھایا جاتا ٹھیک سے اور وہ داتوں سے کسی کا انگھوٹا کاٹیں گے. جھوٹ کی بھی حد ھوتی ھے. مگر پولیس کی عقل کو بھی سلام ھے.
یا اللہ جنہوں نے تیرے پیارے بندے حضرت عمر بن عبد العزیزؒ اور انکی زوجہ کی قبر کی بے حرمتی کی ہے ان رافضیوں کو ان شیاطین کو دنیا و آخرت میں نمونہ عبرت بنا دے، اے اللہ ہم بےبس تو بس حرفوں کی تجارت ہی کر سکتے ہیں، یااللہ ہماری فریاد سن لے۔
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
عمر ؓ كا نہیں کم سے کم فاطمه ؓ کے نام کا ہی حيا كيا ہوتا ظالموں .....
معلوم ہوا کہ نہ تم عمر ؓ كے محب اور نہ ہى فاطمه ؓ كے!!
#WakeUpUmmah4UmarIbnAbdulAziz
دل سخت افسردہ ہے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ الله علیہ کا جسم مبارک نکالا گیا اس کی بے حرمتی کی گئی ۔۔۔۔ بامیان کے مندروں پر بولنے والا میڈیا مکمل خاموش رہا
بشار السد افواج جو بھی چاہیں کریں انہیں روکنے والا کوئی نہیں!
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
ابو بکر رضی اللہ عنہ وہ صحابی رسول ہیں جس کو نبی کریمﷺ نے فرمایا، کہ غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے، اسی واقعہ کو اللہ نے قرآن میں ذکر کیا-
آج ایک بدنما کردار والی عورت آکر ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں گستاخی کرتی ہے گستاخ صحابہ کو لگام دو
#BandAbbTakkNews
اب تک" پر صحابہؓ کےخلاف تازہ زبان درازی
یہ آپکےایمان کا مسئلہ ہے:
1 صرف 1’شخصنہیں چینل کو سزا دینے کےلیےآواز اٹھانا
2۔ کوئی سرکاری اقدام نہ بھی ہو، یا لیٹ ہو، چینل کا بھرپور سماجی بائیکاٹ
3 اسعقیدے‘کی بھی نشاندہی جو کسی کسی وقت اپنےباطن سےیوں پردہ اٹھاتا ہے
#BandAbbTakkNews
تبدیلی سرکار جتنا قادیانی اقلیت کو نواز رہی ہے۔۔۔۔اس کا آدھا بھی اگر مسلمان اکثریت پر توجہ دیتی تو حالات ممکنہ طور پر کچھ اور ہی ہوتے۔۔۔۔۔وڑ گئی جے تبدیلی #finalityOfProphethood
اپنے ابو کو شکایت لگا رہے کہ وہ ہمیں مسلمان کہلوانے کی بھی اجازت نہیں دیتے۔۔۔۔۔جناب عرض یہ ہے کہ ہم آپ کے باپ ٹرمپ کو بھی مسلمان کہلوانے کی اجازت نہیں دیتے۔۔۔۔پھر آپ کس کھیت کی مولی گاجر شلجم ٹماٹر ہیں؟؟؟؟؟ #finalityOfProphethood
امام قرطبی اس آیت کے تحت لکھتے ہیں کہ”خاتم النبیین کے یہ الفاظ تمام قدیم و جدید علماء کے امت کے نزدیک کامل عموم پر ہیں۔ جو نص قطعی کے ساتھ تقاضا کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔ (تفسیر قرطبی صفحہ196 جلد14
#FinalityOfProphethood
میں گواہی دیتاہوں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اوران کےبعد کوئی نبی نہیں
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا
#finalityOfProphethood