ٹرائیبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے آج بروز سوموار بتاریخ 13 مارچ کو سٹی کیمپس میں ایجوکیشن سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور چیف گسٹ سابق ایم پی اے جناب @ahmadkundi نے شرکت کی اور آئینی حقوق اورخیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل پر سٹوڈنٹ کے سوالوں کے جواب دیے@fkkundi@PppDera
کاٹھ گڑھ
سید پیر نجف علی شاہ صاحب نے (Na38) پر@ahmadkundi احمد کنڈی کی حمایت کا اعلان کیا اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی انشاءاللّه کاٹھ گڑھ میں بھاری لیڈ سے کامیاب کروائیں گے- @fkkundi
ڈیرہ اسماعیل خان ۔
پہاڑپور ۔
امیدوار حلقہ این اے 38 سابقہ ایم پی اے #احمد_کریم_خان_کنڈی@ahmadkundi کا پہاڑپور کادورہ اپنے پیارے دوست ساجد سیٹھ کے فارم ھاوس پر پارٹی ورکروں کے ساتھ کارنر میٹنگ اور آنے والے الیکشن پر تبادلہ خی��ل🇱🇾🇱🇾
بڈھ
بشیر تھلا فرید تھلا حاجی سلطان تهلا اور ملک عمر حیات تهلا
اپنی پوری برادریوں کے ساتھ پی ٹی آئ کو خیر آباد کہ کرسابقہ ایم پی اے احمد کنڈی پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار اور عالی شان جلسہ
ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پر ٹھپہ تیر کا نشان جیت کا نشان@ahmadkundi
حلقہ این اے 38 کیچ
آغاز تو بسم اللّه انجام خدا جانے
جے یو آئی کو بہت بڑا جھٹکا محسود الرحمان نور اللّه محسود اور حاجی عالم خان محسود نے اپنی پوری برادریوں کے ساتھ سابقہ ایم پی اے احمد کنڈی پر اعتماد کے ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پر ٹھپہ تیر کا نشان جیت کا نشان🇱🇾👉🏻@ahmadkundi@fkkundi
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے پارلیمنٹری بورڈ کا اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی بورڈ کے کنوینئر ہونگے@ahmadkundi@PppDera@PPPMediaKP