پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے پارلیمنٹری بورڈ کا اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی بورڈ کے کنوینئر ہونگے@ahmadkundi@PppDera@PPPMediaKP
خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے صوبائی اسمبلی میں حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے ڈیرہ اسماعیلُ خان کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں قرارداد پیش کی.@ahmadkundi@fkkundi@PppDera@PYO_KP
خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے صوبائی اسمبلی میں ایٹا ٹیسٹ کو پشاور کی بجائے اپنے متعلقہ اضلاع میں ٹیسٹ سنٹر رکھنے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا-@ahmadkundi@fkkundi
Induction of Rs-10/PL Petroleum levy on Petroleum Product, instead of Federal Excise Duty:Art 161(1)(b), is unconstitutional & Injustice with the highest oil producing Federating Unit #KP of the State. @kaiserbengali@a_siab@Inayat01@kamrankbangash@Jhagra
پی پی پی ممبر صوبائی اسمبلی #احمد_کریم_خان_کنڈی پیبلک اکاونٹس کمیٹی پیس کا ممبر مقرر.
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے 37 قائمہ کمیٹیوں اور پبلک اکاونٹس کمیٹی کے قیام کی منظوری دیدی ہے.@ahmadkundi@fkkundi@PppDera
اگر الله پاک نے تمام چیزیں قسمت میں لکھی ھوتیں تو اپنے بندوں کو دعا مانگنا نہ سکھاتا۔ اسلیۓ ناممکن کو ممکن بنانے والی صرف ایک چیز ھے اور وه ھے دعا
مانگو اپنے اس رب سے جو تمھیں تمھاری سوچ سے بھی زیاده دےسکتا ہے! @ahaidergilani86 @aliakbar766 @ahmadkundi
To show solidarity & unity with our Kashmiris, there will be no EidShows.The Eid will be spent performing the qurbani in a simple way to honour the sunnah.We need to pray &stay united for the Kashmir cause.May Allah bring peace in the Kashmir May there be no loss of life anymore.
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ اس نے ہر آمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ جب ضیاء، ایوب اور مشرف جیسے آمر ہماری آواز نہیں دبا سکے تو یہ کٹھ پتلی کیا چیز ہے؟
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کٹھ پتلی حکومت پر کڑی تنقید
#PPP@BBhuttoZardari
Once team mate,Number of World Record holder & most fittest cricketer of #RealPCB met @YasArafat12 and his family almost after 20 years on sumtuous lunch at his home with cricket memories and constructive discussion for the betterment of #Pakistancricket. #Stopbraindrain.