#IqbalDay#علامہ_اقبال
خودی ہو زندہ تو ہے فقر بھی شہنشاہی
نہیں ہے سَنجر و طغرل سے کم شکوہِ فقیر
خودی ہو زندہ تو دریائے بے کراں پایاب
خودی ہو زندہ تو کُہسار پرنیان و حریر
نِہنگِ زندہ ہے اپنے مُحیط میں آزاد
نِہنگِ مُردہ کو موجِ سراب بھی زنجیر!
@alihusnainsajja @abid_h7 دلائل کی ضرورت وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی شک ہو اور ہمیں ہمارے پیارے آقا دو جہان حضور محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آخری نبی ہونے میں کوئی شک نہیں اور اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں واضح فرمایا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نبی آخر الزمان ہیں تو دلیل کی گنجائش نہیں ہے