اعظم سواتی پہ آج کے بجاۓاس وقت ایک گھرانے کو مار کٹائ کا مقدمہ بناما چاہیے تھا جب اس کی پارٹی اقتدار میں تھی۔
تب ہم بھی دیکھتے کہ کیسےایک مظلوم کو انصاف ملتا۔
تب خان کی آنکھوں کی خماری اتری اور نہ گیلے تیتر جیسے صحافیوں کو حیا آئ۔
فوج کے خلاف بات کا قانون بھی تو انھوں نے بنایا
یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم
بہت جی چاہتا ہے پھر سے بو دوں اپنی آنکھیں
تمہارے ڈھیر سے چہرے اگاؤں اور بلاؤں بارشوں کو
بہت جی ہے کہ فرصت ہو، تصور ہو
تصور میں ذرا سی باغبانی ہو
مگر جاناں
یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم
کسی کے حصے کی مٹی نہیں ہلتی
کسی کی دھوپ کا حصہ نہیں چھنتا
ایڈوکیٹ بابر اعوان نے 25 مئی کو جسٹس اعجاز الاحسن کے 3 رکنی بنچ کو PTI کی اعلی قیادت سے مشاورت کی بعد زبانی یقین دہانی کرائی کہ کارکن و قیادت ریڈ زون داخل نہ ہونگے، اس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے پولیس کو تحریری حکم دیا کہ کارکنوں کو نہ روکا جائے، آج خان و اعوان یقین دہانی سے مکر گئے
2018 کے انتخابات میں مخالف اُمیدوار کو اداروں کے ذریعے نااہل کراکر جیل میں ڈلوانے اور خود اقتدار میں آنے والے فاشسٹ لیڈر کی کہانی۔۔۔ جسے اُسی لیڈر نے عوام کی طاقت سے شکست دے دی
صدف نعیم کی ڈیڈ باڈی کامونکی کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ہمارے سینئر دوست صحافی قذافی بٹ اکیلے لے کے آئے ہیں کینٹینر سے اتر کر خان صاحب کو افسوس کی فرصت تک نہیں ملی،نہ ہی کسی اور سیاست دان کو۔قریب موجود صحافی ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کامونکی ہسپتال پہنچنے کی کوشش کریں
@qazafibutt
@ShamaJunejo اب یہ تھتھہ بتائے بغیر ہی ملک سے بھاگ گیا.
بیغیرت دوسروں کی باری تو بڑی بھڑکیں لگاتیں ہیں. اب اپنی باری تھوڑی سی شرم ہی کر لیتے نا بھاگتے.
شہباز شریف میں آپ سے بات نہیں کروں گا میں اُن سے بات کروں گا جن کے بوٹ پالش ہوتے ہیں (یعنی میں خود بوٹ پالش کروں گا) ۔۔۔ 😂😂😂
خان صاحب خود ہی بوٹ پالش کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔