What a low level you have achieved. That is why given useless Nisha ne Ibrat (Imtiaz Mall). He is fraud and criminal land grabber is praised by you. WAH WAH
گلگت بلتستان کے چار آزاد اراکین استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔عبدالعلیم خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔پہلی بار گلگت بلتستان کی سیاست میں حصہ لینے والی جماعت کی یہ بڑی کامیابی ہے۔ آئی پی پی کو مبارک باد۔امید کرتے ہیں آپکی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کی محرومیاں دور کرنے کے لئیے کام کرے۔
@AbsarAlamHaider True. We have had tropical and weather based trees across Islamabad. This Gang of CDA has made billions with this useless shit project.
یہ بجٹ سیشن پر آتے ہمارے اراکین اسمبلیوں منسٹرز وغیرہ کی شاندار گاڑیاں ہیں یہ وہ ملک ہے جس نے اس سال بھی خرچے پورے کرنے کے لئے آٹھ ہزار ارب قرضہ مانگنا ہے
چیئرمین ایف بی آر کہتا ہے جو تاجر مہنگا لباس لباس پہنے اس کا ٹیکس آڈٹ ہو گا
ان سب بارے کیا خیال؟
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں 260 معصوم انسانوں کو زندہ جلانے کے الزام سے بری ہونے پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں، جبکہ ان متاثرہ خاندانوں کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ ہائے میرے وطن! یہاں غریب کے حصے میں نہ انصاف آتا ہے، نہ داد رسی۔
اکنامک سروے میں بتایا گیا پاکستانیوں کی اوسط سالانہ آمدن میں پورے آٹھ ہزار کا اضافہ ہوا جو 697 روپے کا ماہانہ اضافہ ہے یہ سنتے ہی اویس لغاری نے ہزار روپیہ ہر مہینہ فکسڈ ٹیکس بجلی پر لگا کر وہ اضافہ دوسرے ہاتھ سے واپس لے لیا ہے
پیٹرول گیس اور دیگر اضافے الگ ہیں 😂
@Sughrasadafdr@Wabbasi007 ایک ہائی پروفائل میٹنگ میں تھا وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر نجیب بھی تھے۔ وہاں خواجہ مسعود نے کہا کہ ہم Forward Sports کو سعودی عرب شفٹ کر رہے ہیں گورنمنٹ کی پالیسی سے تنگ آ کر۔ مبارک ہو
@FBRSpokesperson ku. Mulk ku tabah kar dia. PERA+FBR
ایک دو سال میں سب ختم۔ مبارک
@CMShehbaz
اس وقت اطلاعات کی منسٹری بالکل فارغ ہے۔ وہ لوگ سب کچھ کنٹرول کر رہے ہیں۔ روز کوئی نہ کوئی بکواس آ جاتی ہے Distractor اور پھیلانے والا @arynewsud ہے۔ جس کو کوئی دیکھتا نہیں
@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
یہ گھٹیا سٹوری بہت کور ہوئی اور سب جھوٹ ہے۔ پھر وہ خان کو پمز لائے۔ جھوٹ
بیوی زندہ اور خیریت سے ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹیں نہ پھیلائیں۔ کراچی کے رہائشی کی اپیل: شوہر کی جانب سے جنسی تعلق سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے کے واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
بیوی زندہ اور خیریت سے ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹیں نہ پھیلائیں۔ کراچی کے رہائشی کی اپیل: شوہر کی جانب سے جنسی تعلق سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے کے واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
Zubair Ahmad, Years of Education, Yet No Job — An M.A. Economics, Now Drives a Taveera to Make Ends Meet. When Degrees Fail to Open Doors: An Economics Graduate Behind the Wheel.💔
یاں پھر جونسا جو ہے وہ جو ہےاشٹام پیپر جو ہے وہ جونسا جو ہے سائن کرکے جو ہے تو وہ لیڈر جونسا جو ہے اس کو جو ہے باہر جونسا جو ہے بھجوا کر جو ہے پھر وہ کیمرہ جو ہے اس پر آن لائن خطاب جونسا جو ہے اس میں ادارے کو جونسا جو ہے وہ جو بے دور سے توقیر جو ہے وہ جو ہے وہ کر لیں۔