عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے!!
خان صاحب مذاکرات کرکے آپنے بچوں کے پاس چلے جائیں
ملک قوم اور پارٹی بھاڑ میں جائے
"عمران خان فیکٹر نے نہ صرف پورے پاکستان کے سیاسی نظام کو بدل دیا ہے بلکہ اس نظام کو مکمل ایکسپوز کردیا ہے۔ گلگت بلتستان سے کراچی اور بلوچستان سے لاہور تک عوام کی اکثریت عمران خان کو ہی اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہے۔ اب نظام کیلئے اس عوام کو روکنا مشکل ہوگیا ہے، کیا آپ گلگت بلتستان کے انتخابات میں عوامی موڈ کے خلاف زبردستی کے نتائج دکھاکر اس وفاق کو مضبوط کریں گے یا مزیدکمزور ہوں گے؟ کیا پیپلزپارٹی اور ن لیگ اس قسم کے کالے الیکشن جیت کر عوام میں مقبول ہوگی یا مزید بدنام ہوں گے؟ پھر کیا ہم بین الاقوامی سطح پر کشمیر کا مقدمہ لڑسکیں گے؟ "- پارس جہانزیب
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
@siasatpk سچ اور حقیقت کوئی بھی نہیں بولتا
بلوچ پٹھان کراچی کے مہاجر اور اب کشمیری گلگتی بھی انڈین ایجنٹ ہیں
ان قوموں کو غداری کا سرٹیفیکیٹ دینے والے کون لوگ ہیں یہ بات پاکستانیوں کو کوئی نہیں بتاتا ،،
اس احمق منافق اور سستے فوجی ٹاوٹ کو یہ بھی علم نہیں کہ کشمیر کا سٹیٹس انڈیا نے 2019 میں تبدیل کیا جس وقت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی وجود نہیں تھا۔ایکشن کمیٹی کی بنیاد 2023 میں پڑی۔ایکشن کمیٹی کے کسی کور ممبر نے کبھی پنجاب پاکستان یا کسی ادارے کے خلاف نازیبا زبان استعمال نہیں کی۔احمد فرہاد
@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان کا ایک ایسا علاقہ ہے جسے چار ممالک کا بارڈر لگتا ہے جسے ہم گلگت بلتستان کہتے ہیں۔ یہ ہمارا گلوبل فلیش پوائنٹ علاقہ ہے جسے ہم نے سیلف گورننس آرڈر دیا ہے جس کے تحت انتخابات ہوتے ہیں۔ لیکن جو انتخابات اب ہو رہے ہیں، وہاں جو کچھ کیا جا رہا ہے اس پر چند پوائنٹس رکھتا ہوں۔
پہلا یہ کہ وہاں بجائے نگران حکومت کے موجودہ حکومت کو کہا گیا کہ تم انتخابات کرواؤ۔ دوسرا، گلگت کے ساتھ لگنے والا صوبہ خیبر پختونخوا ہے، وہاں سے پولیس بلانے کی بجائے پنجاب پولیس کیوں بلائی گئی؟ آپ نے اس پولیس کو چنا جو مقابلوں کے لیے بدنام ہے اور ایک بدنام زمانہ خاندان کے زیر اثر ہے۔ اس پولیس نے جاتے ہی خیبر پختونخوا کے بارڈر پر ناکہ لگا دیا۔
ڈاکٹر بابر اعوان
@BabarAwanPK y
@siasatpk@mohammedhanif چاہنے والے تیرے ہزار ہوں گے
کہاں سارے تیرے وفادار ہوں گے
کچھ جان لینے والے ملیں گے
کچھ تیرے جانثار ہوں گے
انا پرستوں سے پالا پڑے گا
چہرے مگر خاکسار ہوں گے
عمران خان صاحب پتہ نہیں کتنے سالوں سے جیل میں ہیں۔ انہوں نے پتا نہیں کوئی سبق سیکھا ہے یا نہیں سیکھا، لیکن ایک بات ضرور سمجھ آ گئی ہوگی کہ جو قوم میرے پیچھے لگی ہوئی تھی، وہ میرے جیسے بڑے لیڈر کو Deserve ہی نہیں کرتی۔ محمد حنیف
#pakistan@mohammedhanif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
چاہنے والے تیرے ہزار ہوں گے
کہاں سارے تیرے وفادار ہوں گے
کچھ جان لینے والے ملیں گے
کچھ تیرے جانثار ہوں گے
انا پرستوں سے پالا پڑے گا
چہرے مگر خاکسار ہوں گے
دیکھنا دشمن کی پہلی صف
سامنے تیرے یار ہوں گے
#پاکستان_کو_رہا_کرو
پاکستان میں انتہائی شرمناک #AsimLaw کی ایک جھلک. ہماری قومی یکجہتی کو ایک ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور ان کی جماعت کو کچلنا ہے.
رجیم چینج کے وقت ایک شہزادے نے کہا تھا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، میں بتاؤں گا کہ مجھے کیوں نکالا، اور پھر اس نے ایسا بتایا کہ ان کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی علاقے میں 5 ارب سے زائد کا ایک بڑا پانی کا منصوبہ نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے کیونکہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔
اس منصوبے سے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ان تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں جانور بھی پیتے ہیں۔
حکومتی انتقامی سیاست نے ترقی کا پہیہ روک دیا ہے، جبکہ عوام اس کی قیمت پیاس، بیماری اور محرومی کی صورت میں ادا کر رہے ہیں۔
‼️جون 7، 2026 - گلگت بلتستان‼️
گلگت بلتستان کے بہادر اور غیور بہنو اور بھائیو!
7 جون کسی عام الیکشن کا دن نہیں۔ یہ دن آپ کے حوصلے، ہمت، اجتماعی شعور اور غیرت کے امتحان کا دن ہے۔
ایک طرف پاکستان کی اشرافیہ اور مٹھی بھر لوگ، مختلف سیاسی پارٹیوں کے بہروپ میں، وسائل، پیسے اور بندوق کے زور پر آپ پر غلاموں کے غلام مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ یہ سب کے سب، طاغوت، استعمار اور سیہونی طاقتوں کے غلام ہیں اور اپنی زبان سے اقرار کرتے ہیں کہ یہ بھکاری ہیں اور بھکاریوں کی کوئی چوائس نہیں ہوتی۔ ان کا ماننا ہے کہ ان کی زندگی کی ڈور کفار کے ہاتھ میں ہے اس لئے انہیں ان کی غلامی کرتے رہنا ہے اور دوسری طرف وہ مرد مسلمان ہے جس نے تن تنہا اس دنیا کے تمام زمینی خداؤں کا للکار کر صرف لا الہ الاللہ یعنی حقیقی آزادی کا نعرہ لگا کر طاغوت کو ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی ہمت اور حوصلہ دیا اس قوم۔کو اور عمل کر کے دکھایا۔
اگر آپ کو نسل در نسل غلامی قبول ہے تو بے شک ان غلاموں کے غلاموں کو ووٹ دیں لیکن اگر آپ ایک خدا کو مانتے ہوئے دنیاوی خداؤں سے انکار کرتے ہیں اور اللہ کے آزاد بندوں کی طرح خودداری اور خود مختاری کے ساتھ با عزت اور باوقار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے اس دور کے سچے عاشق رسول کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دے کر اپنی خودمختاری کا سودا ہونے سے بچائیں۔
یقینا" ایک طرف سرمایہ، طاقت، بڑے بڑے نام اور سبز باغ دکھائے جائیں گے اور دوسرا راستہ شاید مشکل ہو لیکن وہی حق کا راستہ ہے
ہمیں نہ صرف امید اور توقع ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ حق کے ساتھ کھڑے ہوں گے بلکہ اپنی جیت کے نتائج کا تحفظ بھی کریں گے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
ہم سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ گئے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ جب ہم عدالت میں جاتے ہیں کہ آپ کے احکامات کی توہین ہو رہی ہے اور یہ آپ کی بے عزتی ہے تو عدالت اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ کوئی ایکشن نہیں لیتی۔ چیف جسٹس ہم سے ملاقات کرنے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ کے سلام کا جواب تک نہیں دیتا۔ جب تمام راستے بند کیے جا رہے ہیں تو ہمارے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے اور وہ مزاحمت کا ہے۔
شفیع جان
@ShafiJanPTI
🚨کل بھارت میں Gen Z کی جانب سے وزیرِ تعلیم کے خلاف احتجاج ہونے جا رہا ہے۔ یوٹیوبر ‘Dhruv rathee’ نے بھی احتجاج میں شرکت کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے موبائل سے ویڈیوز بنائیں تاکہ مودی کے غنڈے کوئی حرکت نہ کر سکے۔