ارشد شریف نے کہا بادشاہ ننگا ہے
تو انہیں مار دیا گیا
آج بادشاہ ننگا ہے اور اسے اس پر کوئی عار بھی ��حسوس نہیں ہو رہی۔ کیونکہ اس نے اپنے ساتھ ڈھیروں ننگے اکٹھے کر کے Nude Club بنا لیا ہے
کسی بھی شے نے یہاں مستقل نہیں رہنا
یہ زر،زمین سبھی مشتِ خاک ہے، بھائی
خدایا کچھ بھی نہیں ٹھیک،پھر بھی لوگوں سے
میں کہہ رہا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہے، بھائی
ہم لاکھ من پسند کرتے رہیں جب تک کسی شخص سے آپ کی وئب نہیں ملتی تب تک آپ اندھیرے میں تیر چلا تے رہیں۔محبت کا مزہ تب آتا ہے جب سیم فریکوئنسی کے لوگ ملتے ہ��ں 🖤
خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرے کی
تمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہو
@AbbasKhan251
سالگرہ مبارک ❤
میری دعا ہے
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی آپ کا مقدر ہوں ،
پھول چہرے ، پھول لہجے آپ کے ہمسفر ہوں۔ 🌹🌹
ہمیشہ خوش اور مسکراتے رہوں۔
جیو ہزار سال❤🙌
یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اُٹھاتا ہے نہ دُکھ ہوتا ہے
دوست ! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دُکھ ہوتا ہے ..
.-._.-.'
'-._'