@iqrarulhassan ٹاؤٹ ٹاؤٹ ہی ہوتا ہے اس کی ایک بڑھ ��ر ایک عجیب منطق ہوتی ہے ۔۔۔
چین کے صدر کتنی عمر کے ہیں ؟
کتنی بار عوام نے ان پر بوجھ ڈالا ہے پھر بھی وہ یہ بوجھ اٹھا رہے ہیں ؟
اور رشیا کے صدر کی مثال بھی سامنے ہے
جناب ٹاؤٹ صاحب یہ عسکری گیان اپنے پاس رکھیں ایوی جگہ جگہ جواد نا ہوتے پھریں😹
@AzmaBokhariPMLN ورلڈ فورم پر بھی یہی بھاشن دینے ہیں ، کہ جب آپ بجلی کا بل بھرنے جائیں گے تو آگے سے جواب ملے گا آپ بجلی کا بل آپ کہ مکار وزیراعلی نے ادا کر دیا ہے
مجھے ناحق قید میں اب تک تین سال ہو گئے ہیں۔ میں اپنے جیل میں گزارے ان تین سالوں کو عمران خان کے جیل میں گزارے تین دن کے برابر بھی نہیں سمجھتا۔
میں اپنے نوجوان بھائیوں کو یہی کہوں گا کہ ظلم کو برداشت کرنا خود ظلم کی تبلیغ کرنا ہے!
ناجائز ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے ارزم جنید کا کوٹ لکھپت جیل سے اپنی سالگرہ کے موقع پر خط!
جہالت اور بدانتظامی کے نتائج: زرخیز زمین، بھوکی عوام!
دہائیوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے جس نے ایک زرعی ملک کو دوسروں کا محتاج بنا دیا۔ آج ہم کھانے کا تیل، کپاس، دالیں اور گندم بھی باہر سے امپورٹ کرنے پر مجبور ہیں۔
عدنان عادل
@adnanaadil
🧵Part 1/n
“انسان جب تک مشکل وقت میں جدوجہد نہیں کرتا وہ اپنے اندر موجود اللّہ کی عطا کردہ خصوصی صلاحیت کو پہچان نہیں سکتا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan#FreePoliticalPrisoners
اس ٹیم کو سلام جس نے جنگی ماحول کے دوران بھی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے رکھی، لوگ اندازے ہی لگاتے رہ گئے کہ اس شاہکار تحلیق کے پیچھے کون سے ذہن کارفرما تھے