@Mumtazz_Maneka@PmlnMedia آج قانون برا لگ رہا ہے کیوں کہ خود پھنس رہے ہیں۔ خواجہ صاحب آ�� کے دور میں ہزاروں لوگ کھلے پھاٹکوں میں ریل کے نیچے آ کے مر چکے ہیں۔ تب قانون یاد نہیں تھا؟
@CMShehbaz@PmlnMedia اس پل کی وجہ سے غریبوں کو روزگار ملے گا۔ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا۔ اچھی تعلیم ملے گی۔ انصاف کا بول بالا ہو گا۔ مہنگائ کم ہو گی۔ علاج کی بہتر سہولتیں میسر ہوں گی۔ 🤮