میرے پانچ سال کے بھتیجے نے 4 دن محنت کرکے یہ تصویر بنائی ہے تاکہ وہ بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرسکے۔
اگر آپ یہاں ایک ووٹ کرکے یہ ٹویٹ شئیر کریں گے تو چھوٹے بچے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ وہ پاکستان کے لئے جیتنا چاہتا ہے
https://t.co/JT2PZLxPcE
راولپنڈی کے شہریوں نے اپنی محبت کے اظہار کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی۔ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت اور پھولوں کی برسات وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے لیے شہریوں کے جذبات کی ترجمانی کر رہی تھی۔
#MaryamNawazInRawalpindi
🚨 افغان طالبان رہنما کا ویڈیو میں اعتراف: ٹی ٹی پی امارتِ اسلامیہ کی ایک شاخ ہے!
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے ��طابق افغانستان میں ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجو پناہ گاہوں میں موجود ہیں، جنہیں امریکی اسلحہ، نائٹ وژن، ڈرونز اور افغان طالبان کی مالی معاونت حاصل ہے۔
🚨 پاکستانی خلا باز ذیشان علی کا چینی زبان میں بھی کمال! 🇵🇰🇨🇳
ذیشان علی کا کہنا ہے کہ وہ چینی زبان میں چینی خلا بازوں سے بات کر سکتے ہیں۔ یاد رہے، ذیشان علی پاکستان کے خلا باز ہیں اور چین کے خلائی مشن کا حصہ ہیں۔ پاک چین دوستی زمین سے خلا تک! 🚀🤝
Legend Shahid Afridi performing Umrah with his family in the holy city of Makkah May Allah accept their Umrah and bless them with endless happiness health and barakah Ameen #ShahidAfridi
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 169- 170
تشریح
انسان گناہ کے راستے سے رک ہی نہیں سکتا مزید برآں بتایا جا رہا ہے کہ کفار اپنے کفر کی صرف یہ دلیل دیتے ہیں کہ ہمارے باپ دادا اس پر عمل پیرا تھے، جو کہ حجت نہیں ہے، کیونکہ ان لوگوں نے اگر ہدایت اختیار نہیں کی
💜💞💜💞💜
#خاتم_الرسلﷺ#دینی_مسائل
سیدنا عمر رضی الل�� عنہ سے روایت کیا جاتا ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
مذی کے اخراج پر شرم گاہ کو دھونا اور وضو کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کے احکام سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
علیمہ خانم اڈیالہ کے باہر دوہائیاں دیتی رہی کہ میرے پائی جان کیلئے پہنچیں
اطہر من اللہ عوام سے اپیل کرتا رہا کہ اس کے محبوب قائد کیلئے پہنچیں
لیکن مورخ نے یہ منظر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ چار پانچ یوٹیوبروں کے علاوہ کوئی نہیں آیا
اڑیا جے فیر اطہر ی
@kabeerraja786 ایسوں کو اڑیا بھی اچھا لگتا ہے
کیونکہ ایسے شرم سے عاری ہوتے ہیں
دلیل یہ ہے کی انصاف دینے کی اوتھ لیکر اپنی پسند کے فیصلے دینے کا مطلب ہے
ائین اور اوتھ سے غداری
جب آپ نے خلوصِ نیت سے عوامی خدمت کے وعدوں کو عملی اقدامات میں بدل کر دکھایا ہو تو پھر عوام بھی اسی محبت، اپنائیت اور خلوص کے ساتھ آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ عوام کی یہ پذ��رائی خدمت اور اعتماد کے اسی رشتے کا اظہار ہے۔
#MaryamNawazInRawalpindi