وَهُوَ اللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ لَـهُ الْحَـمْدُ فِى الْاُوْلٰى وَالْاٰخِرَةِ ۖ وَلَـهُ الْحُكْمُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (70)
اور وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے، اور اسی کی حکومت ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
(سورۃ القصص)
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور دفاع کی مضبوط علامت ہے ہمارے شہداء کی قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے
سلام پاک فوج، سلام شہدائے وطن
ہماری پاک فوج ہمارا فخر، ہماری طاقت اور پاکستان کی شان ہے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد
ملک کی فوج عوام کا اعتماد،اور ملکی سلامتی کی ذمہ دار ہوتی ہے۔پاکستانی فوج ہمارا وہ ادارہ ہے جس کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جاتا ہے،ایک فوجی جوان کو دیکھ کر بچے محبت سے ہاتھ ہلاتے ہیں، قریب ہوں تو ہاتھ ملاتے ہیں۔ہر جوان اور ہر بزرگ کی نظر میں فوجی بھائیوں کے لئے بہت احترام پایا جاتا ہے۔یہ وہ عزت ہے جو ایک عزت دار معاشرے میں سرحدوں کے محافظوں کو دی جاتی ہے۔پاکستان اور پاک آرمی سے پیار کرنے والے جب بھی اس ویڈیو کو دیکھتے ہیں۔تو آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ کیااس شہیدکی یاد گار کو نقصان پہچانے والوں کو کب سزا ملے گی؟
اور اس بچی کے آنسووں کا حساب کب لیا جاۓ گا؟
پشاور کی دیرکالونی میں اسکول کی چھت گرنےسےمعصوم جانوں کا ضیاع کےپی کےمیںPTIکی13سالہ حکمرانی,حفاظتی نگرانی پرسنگین سوال ہے۔مخدوش عمارت میں اسکول چلانےکی اجازت کس نےدی؟غفلت کےذمہ داروں کا تعین کرکےسخت کارروائی کیجائے۔بچوں کی جانوں پر سمجھوتہ ناقابلِ قبول ہے
#بچوں_کے_خون_کا_حساب_دو
جیلوں کو اصلاح اور خودمختاری کا مرکز بنانے کا عملی اقدام! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر قیدیوں کو ہنر سکھانے کے ساتھ رہائی کے بعد 2 لاکھ روپے قرض بھی دیا جائے گا، تاکہ وہ باعزت روزگار اپنا کر معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔ یہی ہے حقیقی عوامی خدمت! @MaryamNSharif
مزدور کی صحت،خوشحال پنجاب کی بنیاد!
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا انقلابی اقدام، 46 لاکھ سےزائد مزدوروں اور انکے خاندانوں کےلیےعلاج کی سہولت گھر کی دہلیز پر! لاہور،قصور اور شیخوپورہ سے شروع ہونےوالا یہ پروگرام مارچ2027 تک پنجاب کے بڑے شہروں تک پھیلایا جائےگا۔
عوامی خدمت،کام بولتا ہے
خیبرپختونخواہ:منشیات فروشوں اور سمگلروں کےساتھ سہیل افریدی اور ملوث وزراء کا گٹھ جوڑ!
صوبےمیں منشیات کی سمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔یہ نوجوانوں کی نسل کو تباہ کرنےکی سازش ہے۔ملوث افراد کا احتساب ہوناچاہیے
#خوارج_کے_غلام_پکڑو#سہولت_کاروں_کو_ختم_کرو#BadlyGahKPK
محنت کش خوشحال تو پنجاب خوشحال! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ، مالی معاونت اور فلاحی سہولیات کی فراہمی ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ یہی حقیقی عوامی خدمت اور فلاحی ریاست کی پہچان ہے۔ @MaryamNSharif
محفوظ سفر،پُراعتماد شہری!
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ،رکشوں اور آن لائن ٹیکسیوں میں 80ہزار QR پینک بٹن نصب،تاکہ ایمرجنسی میں شہری،خصوصاً خواتین،فوری پولیس اور سیف سٹی سے مدد حاصل کر سکیں۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرجدید ٹیکنالوجی کےذریعے عوام کےتحفظ کو مزید مؤثر بنایا جارہاہے
حماد حسن کی تحقیقاتی رپورٹ پی ٹی آئی کے تبدیلی کے دعوے کی قلعی کھولتی ہے۔ پلیسر گولڈ کی غیرقانونی مائننگ میں پی ٹی آئی دور کا ملوث ہونا ہونا کیا یہ نیا پاکستان بنارہے تھےقومی وسائل کی لوٹ مار میں ملوث ہر عنصر عوام کے سامنے لایا جائے۔ یہ سیاہ کارنامہ پی ٹی آئی کے وعدوں کا مذاق ہے۔
پی ٹی آئی کے جھوٹے بیرونِ ملک بیٹھے بھگوڑے یوٹیوبرز سوشل میڈیا کے بیانیے پر پلٹی مارنےکی حقیقت جانیے
پہلےکہا گورنر راج نہیں لگ سکتا،اب کہتے ہیں گورنر راج اور ایمرجنسی دونوں نافذ ہوگئے! آخر ان بھگوڑے یوٹیوبرز کی کس بات پر اعتبار کیا جائے؟ ڈالرز کی خاطر سچ قربان، مقصد صرف کمائی!
نانگا پربت پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور مریم نوازشریف کی ساڑھے3گھنٹےکی پرواز کی کہانی،دعوےسے مبینہAIویڈیو اور پھر انڈیا ٹی وی کےنام تک پہنچ گئی، مگرنشر ہونےکا مستند ثبوت کہاں ہے؟ سیاست اپنی جگہ،جھوٹ کو خبر بناکر پھیلاناصحافت نہیں۔بڑی رسائی،بڑی ذمہ داری!جھوٹ کی تشہیر،جواب دہی لازم
ساہیوال کے تاریخی صدر بازار کی بحالی، مریم نواز شریف کے ترقیاتی وژن کی عکاس ہے۔ جدید سائن بورڈز، صاف ستھرا ماحول اور 27 سال پرانے نکاسیٔ آب کے مسئلے کا بلا معاوضہ حل، تاجروں کے لیے بڑی سہولت ہے۔ یہی ہے عوامی خدمت، جو زمین پر نظر آتی ہے!
@MaryamNSharif
پختون کی بیٹی،پختونوں کا فخر!
لیفٹیننٹ جنرل(ر)نگارجوہرخان پاک فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون تھری اسٹار جنرل اور سرجن جنرل ہیں۔صحت عامہ میں بہتری،ہنگامی حالات سےنمٹنےاور بہترین اقدامات کےذریعےعوام بالخصوص خواتین کو بہتر سہولیات کی فراہمی۔
#خیبرپختونخواہ_بدل_رہا_ہے#RisingKPwithARC
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کےترقیاتی وژن کی ایک اور خوبصورت مثال! پی پی159 میں کماہاں چوک کی تزئین و آرائش مکمل، دلکش ڈانسنگ فاؤنٹین،سرسبز ماحول اور 80فٹ بلندقومی پرچم نےعلاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیے۔مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نےافتتاح کیا۔کام بولتاہے،عوامی خدمت ہی اصل سیاست ہے
بارشوں میں ٹپکتی چھت سے اپنے پکے گھر تک، کوثر بی بی کے خاندان کی یہ کہانی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کی عملی تصویر ہے۔ اپنی محنت سے گھر تعمیر کرنے والے اس خاندان کےلیے یہ منصوبہ صرف مکان نہیں، عزت، تحفظ اور سکون کی نئی امید ہے۔
@MaryamNSharif
اپنا گھر، باوقار زندگی!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام ہزاروں خاندانوں کے لیے امید کو حقیقت میں بدل رہا ہے۔ بلاسود قرضوں کے ذریعے اپنے گھر کی تعمیر،صرف ایک سہولت نہیں بلکہ محفوظ مستقبل اور خودداری کی بنیاد ہے۔ یہی ہے عوامی خدمت کا حقیقی وژن!