@_Mehar_imran@sadiasnoor اللہ رحیم وکریم آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ان کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں… کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم نماز میں انجانے میں غلطیاں کر رہے ہوں؟
اگر ایسا ہے تو آئیے، اس ویڈیو کے ذریعے اپنا طریقۂ نماز درست کریں اور اپنی عبادت کو مزید خوبصورت بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح طریقے سے نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاکم اللہ خیراً۔
اگر شیطان اپ کو روک کے نہیں تو اگے بھی ریپوسٹ کریں تاکہ یہ پیغام ہر انسان تک پہنچے؟🫶
@AsmaviaChaudhry نمبر 1 صیح سنت کے مطابق ھے
اللہ رحیم وکریم ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@AsmaviaChaudhry نمبر 1 صیح سنت کے مطابق ھے
اللہ رحیم وکریم ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
بھارت میں کرسمس ڈے منانے والے عیسائیوں پر ایک اور حملہ!
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے بعد کیرالہ میں بھی کرسمس کی تقریبات کے دوران ہندوتوا غنڈوں نے مسیحی خواتین اور بچوں پر حملہ کر دیا
بھارت میں پہلے مسلمان غیر محفوظ تھے اب عیسائی بھی غیر محفوظ ہیں
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو ۔۔۔
حرمت نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کے احساس سے ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے بار بار امامِ حرم کی آواز رندھ جاتی ہے!
یہ احساس ان کے لیے ہے جن کو اللّہ تعالی نے سمجھ عطا کی ہے۔
السلام علیکم ❤️
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ��ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ🕋🌹
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ