سوشل میڈیا پر کن کترے اے آئی اور قوم یوتھ سے ملکر لاکھوں بندے بنا دیتے ہیں
حقیقت میں یہ ڈرون ویڈیو راولاکوٹ سے ہے جہاں یہ 25 کن کترے ایک شیل دیکھ کر بھاگ رہے ہیں۔
صرف آپس میں ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر پاگل بناتے ہیں، باقی پورا کشمیر ووٹ کر رہا ہے۔
آزاد کشمیر میں آج میرپور ڈیوژن میں 13 حلقوں میں پولنگ کا پہلا مرحلہ پر امن طریقے سے مکمل ہو چکا ہے
نکیال کے علاقے میں فائرنگ کا ایک ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا ، اس کے علاوہ 12 حلقوں میں لوگوں نے پر امن طریقے سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا
مسلم لیگ ن نے 12 حلقوں میں انتخابی مہم کو چلایا ، 27 جولائی کو کہ ایک بڑا مرکزی جلسہ ہوا میاں نواز شریف اور وِزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اس میں شرکت کی اور عوام کو وہ تمام تاریخی اور تعمیر وترقی کے حوالے سے پنجاب میں منصوبوں کی مثال دی اور بتایا کہ اگر آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بنی جو کہ بنتی نظر آ رہی ہے تو اسی طرح کے منصوبے یہاں لائے جائیں گے
پیپلزپارٹی پہلے دن سے یہاں منفِی سیاست طعنہ زنی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اور۔وزراء کو نشانہ بنانے اور الزامات لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں نا کوئی ترقی دینے کی بات کی نا یہاں کوئی ڈویلپمنٹ کی کوئی بات کی نا کشمیری عوام کو ترقی دینے کی بات کی نا امن کی
نا ہی پیپلزپارٹی کے پاس سندھ میں کوئی ایسا پراجیکٹ ہے جس سے وہ کشمیر میں مثال دے کر بات کر سگیں کہ یہ ہم نے سندھ میں کیا ہے اور یہ پراجیکٹ ہم کشمیر میں لے کر آئیں گے
مسلم لیگ ن نے پاکستان اور بلخصوص پنجاب میں جو پراجیکٹس ہیں وہ کشمیری عوام کو بتائے اور یقین دلایا کہ یہ ہم یہاں لے کر آئیں گے
لوگوں کو حق راہی کے استعمال کا حق ہونا چاہیے جس جماعت کو وہ ووٹ دیں گے اس کی یہاں حکومت بنے گی ، پیپلزپارٹی کے منفی بیانات اور منفی سیاست یہاں کا ماحول اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم اپنی پنجاب کی سیاسی کشمکش کو یہاں پر لے کر آئیں۔
یہاں پر نفرتیں پھیلانے کے بجائے یہاں محبتوں کے بیج بوئیں ، یہاں پر آزاد کشمیر کے امن و ترقی کی بات کریں اگر انہیں ترقی کی مد میں کچھ دے سگتے ہیں تو اس کی بات کریں
یہاں آ کر وفاقی وزراء اور قیادت کے خلاف تنقید اور جو بسس ہم نے دی ہیں اس پر تنقید اگر ہم نے دی ہیں تو آپ 40 دیں ہم اس کو خوش آمدید کہیں گے
آپ کچھ دے سگتے نہیں ہیں جو ان کے لئے مسلم لیگ کی قیادت اعلانات کر رہی ہے آپ اس پر بھی اعتراض کر رہے ہیں ، یہ صرف آپ کی سیاسی ناکامی اور بدحواسی کی علامت ہے اور آپ جان چکے ہیں کہ کمشیر میں آپ کی نا ہی مقبولیت ہے اور نا ووٹ ملنے ہیں
پیپلزپارٹی اپنی نظر آتی ہوئی ناکامی کو چھپانے کے لئے آپ کے بیانات سامنے آ رہے ہیں اور کشمیر کے عوام بھی آپ کو جانتے ہیں
ایک مضبوط حکومت ہی آزاد کشمیر کے مسائل اور تناو کی کیفیت کا حل ہے ، آپ نے ٹرتھ کمیشن کی بات کی ہم اس میں بیٹھیں گے آپ اس کو ضرور بنائیں
کشمیر میں امن ، ترقی ، خوشحالی کی جو بھی بات کرے گا ہم اس کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار ہیں
طنز اور تضحیک کی سیاست سے باہر آ کر کشمیر کی خوبصورت وادیوں کو دیکھیں اس کی ترقی کی بات کریں اور محبتیں بانٹیں
عوام نے فیصلہ سنا دیا ❤️💚
مسلم لیگ ن کی برتری عوام کا اعتماد
شکریہ آزاد کشمیر!
آپ کے ووٹ نے ثابت کر دیا کہ خدمت کا صلہ ضرور ملتا ہے
#مسلم_لیگ_ن#MirpurSherKa
سالے ہندوستان کی آجکل ساڑھ ستی چل رہی ہے، پہلے پاسداران نے 2 تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز میں تباہ کر دئے، پھر امریکہ نے ایک جہاز پر حملہ کر دیا، اور اب روس نے یوکرائن سے تیل لے کر جانے والے بھارتی جہاز کا بینڈ بجا دیا.
جھوٹ اور پرا پیگنڈہ۔
ذیشان بھائ کے مطابق گندم کے 9 کروڑ بیگ 50 کلو کے غائب ہو گئے ہیں ۔ بھائ یہ پورے سندھ کی گندم کی ایک سال کی پیداوار کے برابر ہے ۔ کچھ سوچ لیا کریں ۔ کہیں کچھ غائب نہیں ہوا۔
کل کا دن میرپور ڈویژن آزاد کشمیر کے روشن اور باوقار مستقبل کے انتخاب کا دن ہے۔ آزاد کشمیر کے غیرت مند عوام ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) اور قائد محمد نواز شریف کے مضبوط و خوشحال بیانیے پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کریں گے۔ انشاء اللہ کشمیر میں تعمیر، ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سفر ٹھیک وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا جہاں سے روکا گیا تھا۔
اپنے بہتر کل کیلیے شیر پر مہر لگائیں
آزاد کشمیر کا روشن مستقبل یقینی بنائیں
ہر طرف یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ سیاسی ہوائیں رخ بدل چکی ہیں، مگر زمینی حقائق اس بیانیے کی مکمل تائید نہیں کرتے۔ ریاستی استحکام کو سیاسی مفاد پر ترجیح دینا آسان فیصلہ نہیں تھا، اور مسلم لیگ ن یہ سیاسی قیمت ادا کر چکی ہے۔
اس لیے یہ تاثر کہ موجودہ نظام فوری خطرے سے دوچار ہے، زمینی حقائق سے زیادہ سیاسی خواہشات کی عکاسی کرتا ہے۔ اور اگر ایک لمحے کے لیے یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ پیپلز پارٹی اپنی حمایت واپس لے لیتی ہے، تب بھی آئینی و پارلیمانی عمل رکے گا نہیں، بلکہ نظام اپنی طے شدہ سمت میں آگے بڑھے گا۔
یاد رکھیں ملکی سیاست سے متعلق راوی اس وقت بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔