ہمیں وہ وقت یاد ہے جب مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند کی تھی تو ہم نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا تھا۔ انسانی حقوق کی کوئی تنظیم ایسی نہیں جس کو ہم نے ٹیگ کر کے ٹویٹس نہ کی ہوں۔
آج آزادکشمیر میں ایک عوامی احتجاج کے ڈر سے مودی والی روش کو ہی دوہرایا جا رہا ہے۔
@thewirepak And your benefactors are responsible for only destruction..From Scum Ayud to Scum Asim all have done nothing but suck resources from 🇵🇰 like leeches
@RebelByThought@Maduzkiiii Hypocrite @BBhuttoZardari trying to present rat Zardari as a lion is the most funny thing…these turncoats have licked so much pindi boots that even a rat would be more brave thn these scums
ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری
آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔
1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011)
لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔
2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011)
امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔
3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011)
مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔
4۔ امریکی ڈرون حملے
مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔
@shazbkhanzdaGEO Bruh look around you….scums like you used to shout your lungs out on LNG terminals and economy🤦♂️
These days your journalism has covered everyrhing on planet earth except what is happening around you in 🇵🇰
Indeed a lapdog in watchdog camouflage!
For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News
جو سائفر کی موجودگی سے انکاری تھے، وہ اب مان تو گئے ہیں، لیکن اب یہ پوچھ رہے ہیں کہ اسے لیک کس نے کیا؟ اس کا جواب @DropSiteNews کی رپورٹ میں موجود ہے- #سائفر_ایک_حقیقت
2019 کی ایک ویڈیو آپ کے یوٹیوب چینل پر موجود ہے جس کا ٹائٹل ہے پالشیے اور مالشیے جبکہ شہباز شریف اور عاصم منیر ملاقات کر کے آتے ہیں تو اس کا ٹائٹل ہے عاصم اور شہباز کا ریڈ کارپٹ استقبال
اس کے جواب میں جناب نے بے تکی دلیلیں دی ہیں آخر میں واحد علی نے پوچھا کہ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے عمران خان نے نہیں شہباز نے نامزد کیا ہے جس کے جواب میں موصوف نے فرمایا کہ میں نے اس پر بہت تنقید کی ہے لیکن کہاں کی ہے اس کا کچھ پتہ نہیں
@Alyhassan959 Scums like @SyedMuzammilOFL are licking their wounds now😅
These bigots created a nareative for pindi & sharif/zardari enterprise on cipher & now they will twist facts to prove that cipher does exist🤣
@worqas Attributing someone to a hypocrite like @SyedMuzammilOFL is a biggest disgrace…this pmln sheeple deserves better🤡
When I see comparison b/w PMLN flops & Pindi flops, it confuses me to pick one who would stoop to the lowest but in this case it is surely pindi lib scum Muzammil🤦♂️
"80 ارب کا بانڈ اٹھایا ہے 15 سال بعد 520 ارب واپس کرنے ہیں"
قائد کے بجلی والے منصوبے بھی ایسے ہی تھے، ملکی معاشی تباہی، بربادی کی بنیادی وجہ یہی ہیں۔ یہی پالیسیاں ہیں
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا