مجھے نہیں معلوم مجھے اس نقاب پوش کے جانے کا اتنا دکھ کیوں ہے. مجھے نہیں معلوم کہ یہ دکھ ہے، رشک ہے یا کیا ہے.
پہلی مرتبہ میرا دل چاہا ہے کہ مجھے اس کا چہرہ دیکھنے کا کبھی موقع نہ ملتا. بھلا ایسے کیسے ہوتا ہے کہ ایک بندہ اتنی ساری خیر سمیٹ لے اور سمیٹتا ہی چلا جائے..👇
ناظرین!
سوئزرلینڈ سے ہمارے سامنے ایک اور ویڈیو آ چکی ہے!
یوتھی بھائیوں سے شئیر کرنا مت بھولیں تاکہ انہیں یقین آجائے کہ پاکستان بھی ثالثی میں شریک ہے
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ برنول کی دکان کھول لوں، ڈیمانڈ کافی بڑھنے والی ہے۔
@asadowaisi@narendramodi Owaisi every month like:
PaPa Modi Papa Modi Maine anti Pakistan tweet kr di hai.. ab Meri deshbakhti 1 month k ly validate hogai hai na.. 😭
وہ بنیادی طور پہ ایران میں رجیم چینج کے لئے آئے تھے
وہ ایران کے تیل پہ قبضے کے لیے آئے تھے
وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو سو فیصد بند کرنے آئے تھے- مطلب بجلی کے لئے بھی نہیں-
وہ ایران کا میزائل پروگرام بند کرنے آئے تھے-
وہ چین اور باقی دنیا کا گلا گھونٹنے آئے تھے-
وہ ہرموز کھلوانے نہیں آئے تھے-
وہ اپنے اڈے بے معنی کر کے لوٹ رہے ہیں
وہ اپنے شاندار بحری بیڑوں کا رعب وبدبدہ ختم کر کے لوٹ رہے ہیں
وہ دنیا کو یک قطبی سے کثیرالقطبی بنا کے جا رہے ہیں
وہ جنکی رجیم چینج کرنے آئے تھے انہیں خطے کا دادا بنا کر جا رہے ہیں
وہ جسے تباہ کرنے آئے تھے اس پہ 47 سال سے لگی پابندیاں ختم کر کے جا رہے ہیں
بلکہ جو تباہ کیا اسکا بھی تاوان دے کر جا رہے ہیں
وہ عزت و وقار اور رعب و دبدبے اور وسائل پہ قبضہ کے لئے آئے تھے
مگر وہ ایک سو ارب ڈالر خرچ کر رسوائی اور ذلت لے کر واپس جا رہے ہیں
Pakistan’s Army Chief Field Marshal has made possible what others cannot even dream of.
He has brought Pakistan forward as a global “PEACEMAKER” and this achievement will always be remembered in world history.
Field Marshal Syed Asim Munir & PM Sharif The WORLD salutes you 🇵🇰
@ozmos_2 Kuwait and UAE have right to defend themselves. If it is Arab countries Vs Iran warn then declare it.. but u guys keep saying it is Iran Vs Israel+US. Stop this hypocrisy