معاونِ خصوصی ہارون اختر خان، وفاقی وزیر رانا تنویر اور سیکریٹری صنعت سیف انجم کا چین کے کالب گروپ ہیڈکوارٹر کا دورہ
پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی اور ٹیکنالوجی تعاون کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، کالب گروپ دنیا کی معروف لیتھیم آئن بیٹری اور توانائی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شامل ہے
چین کے شہر چانگژو میں پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون، ٹیکنالوجی منتقلی اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اہم ملاقاتیں
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے صنعتی و ٹیکنالوجی اداروں کا دورہ کیا
معاونِ خصوصی ہارون اختر سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفود کی ملاقات
ملاقات میں آئندہ بجٹ، ٹیکس نظام، معاشی ترقی، ایس ایم ایز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کی معاشی ترقی کیلئے کوششیں مثبت نتائج دے رہی ہیں، ہارون اختر
معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے سی ای او ملت ٹریکٹرز کی ملاقات
ملاقات میں آئندہ بجٹ، آٹو اور ٹریکٹر پالیسی پر تبادلۂ خیال
حکومت مقامی صنعت کو مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر خان
ٹریکٹر پالیسی کو کسان اور صنعت دوست بنایا جا رہا ہے، ہارون اختر خان
تاریخ: 13/05/2026، آئی بی آئی پاکستان ڈیجیٹل اکانومی ہی��کوارٹر کا افتتاح
معاون خصوصی ہاروں اختر خان کا تقریب سے خطاب
آئی بی آئی پاکستان ڈیجیٹل اکانومی صرف ایک دفتر نہیں بلکہ پاکستان چین شراکت داری کے نئے اقتصادی وژن کی علامت ہے، ہارون اختر خان
گورنر سندھ نیحال ہاشمی نے 23ویں ��ئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 کا افتتاح کر دیا
چینی آئی بی آئی گروپ کے وفد نے پاکستانی اداروں کے ساتھ متعدد ایم او یوز پر دستخط کیے، ایکسپورٹ پروسیسنگ زوم اتھارٹی چیئرمین فریدون شیخ
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا “معرکۂ حق” کی پہلی برسی کے موقع پر پیغام
آج، جب ہم 2025 کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر یاد کر رہے ہیں، ہم افواجِ پاکستان کی ناقابلِ تسخیر بہادری اور پاکستانی قوم کے ناقابلِ شکست جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پاک چین بی ٹو بی کانفرنس میں کامیاب میچ میکنگ ��یشنز کے بعد پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز اور تجارتی معاہدے طے پا گئے
کانفرنس میں چین کی 74 کمپنیوں کے 105 نمائندوں جبکہ پاکستان کی 136 کمپنیوں کے 242 نمائندوں نے شرکت کی
معاونِ خصوصی ہارون اختر کی چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ ون آن ون بی ٹو بی ملاقاتیں
چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں، بیٹریز اور جدید انرجی اسٹوریج بیٹریز کی اسمبلنگ اور مقامی مینوفیکچرنگ میں دلچسپی
ای وی بیٹری پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی، ہارون اختر خان
9 مئی 2026، لاہور میں پاکستان چین بزنس ٹو بزنس کانفرنس کا انعقاد
معاونِ خصوصی ہارون اختر کا پاکستان چین بزنس کانفرنس سے خطاب
پاکستان اور چین کی دوستی اب معاشی شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، پاکستان چین تعلقات اعتماد، مستقل مزاجی اور مشترکہ وژن پر مبنی ہیں، ہارون اختر
معاونِ خصوصی ہارون اختر کی زیر صدارت پاکستان ایسوسیشن آف آٹوموٹیو پارٹس مینوفیکچررز کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس
آٹو پارٹس مینوفیکچررز سے مشاورت، آٹو پالیسی اور پارٹس پر ڈیوٹیز کی تجاویز پر تیاری جاری، ہارون اختر
بجٹ تجاویز اتفاقِ رائے کی بنیاد پر مرتب کی جائیں گی، ہارون اختر
تاریخ: 2/5/2026، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے ازبکستان کے ناوئی ریجن کے گورنر نورمت ترسنوف کی ملاقات
ہارون اختر خان کا ازبک وفد کا پرتپاک استقبال، پاکستانی عوام کی جانب سے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار
پاکستان سے ازبکستان کو زندہ جانوروں کی برآمد کی تجویز زیرِ غور
President RCCI, Mr. Usman Shaukat, congratulates SAPM for Industries and Production, Mr. Haroon Akhtar Khan, on leading the way for the first-ever vaccine manufacturing policy for Pakistan.
کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کی پہلی کھیپ کرغزستان روانہ، چیئرمین
پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے کوششیں جاری، چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی
معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی ہدایات پر برآمدات کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات، چیئرمین
28 اپریل 2026 ،معاون خصوصی ہارون اختر خان کا یورپی یونین اور پاکستان بزنس فورم سے خطاب
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، ہارون اختر خان
پاکستان پر عالمی اعتماد بڑھ رہا ہے، آج ہم اس اعتماد کو مزید آگے لے جا رہے ہیں، ہارون اختر خان
24 اپریل 2026, سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے درمیان مفاہمتی یادداشت کی تقریب
معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا تقریب سے خطاب
یہ صرف ایک ایم او یو نہیں بلکہ وژن اور ویلیو کا امتزاج ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت ایس ایم ای کلسٹرز اور اہم ممالک کے ٹریڈ و انویسٹمنٹ کونسلرز کا اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں چین، بنگلہ دیش، ملائیشیا، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور ہانگ کانگ کے ٹریڈ و انویسٹمنٹ افسران کی شرکت
معاونِ خصوصی ہارون اختر کی زیر صدارت آٹو پارٹس مینوفیکچررز کے وفد سے اہم اجلاس، نئی آٹو پالیسی پر تفصیلی غور
مقامی سطح پر آٹو پارٹس کی تیاری آٹو پالیسی کا بنیادی ہدف ہے، ہارون اختر خان
آئندہ پانچ برسوں میں مقامی طور پر بننے والے پارٹس کو بھی تحفظ فراہم کیا جائے گا، سیکرٹری صنعت
معاون خصوصی ہارون اختر خان کا لاہور میں تقریب سے خطاب
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عالمی تباہی کا سبب بن سکتی تھی، ہارون اختر خان
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے مؤثر سفارتکاری کا مظاہرہ کیا، ہارون اختر خان
معاونِ خصوصی بارون اختر کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیمبر ہاؤس میں براہِ راست سیشن سے خطاب
مملک کی عسکری اور سیاسی قیادت، بشمول وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل سید عاصم منیر، کی مشترکہ کاوشوں سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوا، ہارون اختر خان