یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
REVEALED: Pakistan's generals sold Dr. Aafia Siddiqui to America for millions of dollars.
20 years later, a secret service agent just broke his silence.
He's risking his life to expose what really happened.
Here is the conspiracy he exposed (it's truly horrifying): 🧵
سانحہ مریدکے کے چشم دید گواہ سپاہی آصف کو مسجد کے اندر پولیس نے اس لیے شہید کردیا کیونکہ وہ سانحہ کے حوالے سے حقائق لوگوں کو بتارہا تھا یہ ہے آخری آڈیو جس میں وہ مدد اور انصاف کی دہائیاں دے رہا ہے مگر کوئی اسکی مدد کو نہ پہنچا :مریم نواز لعنت تیرے اقتدار کے نشے پر
#Alert
Lance Naik Muhammad Asif Jutt, who had resigned from the Pakistan Army in protest over the Muridke incident, was killed in Faisalabad in an alleged police encounter while he was offering prayers inside a mosque.
یہ کیسے دہشت گرد ہو سکتے ہیں جنہوں نے اپنے سیلاب زدہ بھائیوں کی سب سے زیادہ مدد کی؟
کیا کبھی کوئی دہشت گرد جماعت ایسا کرتی ہے؟
یہ تو صرف منڈی بہاؤالدین سے سیلاب متاثرین کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان تھا۔
#قادیانی_نوازخون_لیگ
شہباز شریف مریم نواز اور محسن نقوی پہ پرچہ ہونا چاھیے انہوں نے سینکڑوں لوگوں کو شہید کیا ہے ۔ سعد رضوی کو بھی انہوں نے شہید کر دیا ہوا ہے ۔ احمد شرقپوری صاھب
‼️پنجاب پولیس کس طرح لاشیں چھین رہی ہے اور جنکا جوان بیٹا شہید ہوا ہے انکی عورتوں کو کیسے دھکے مار رہی ہے،،افسوس
قاتل لیگ کے پورے پاکستان میں گنڈا گردی جاری ہے
#PunjabPolice
🇵🇰 Pakistan: Military Crackdown on Pro-Palestine Protests Leaves Scores Dead (Possibly Over 1,000)
Ryan Grim reports a mass killing near Lahore after Pakistan’s military opened fire on supporters of the far-right Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) movement during pro-Palestine protests. The crackdown coincided with Prime Minister Shehbaz Sharif’s trip to Egypt to attend the Gaza ceasefire summit and praise Trump as a “candidate for the Nobel Peace Prize.”
Grim explains the massacre is a result of Pakistan’s military rule: security forces—backed by Washington—used the violence to deter protests against normalization with Israel and to reassert control at home. Witnesses described hundreds of bodies left in the streets, later removed in trucks. Media coverage in Pakistan remains tightly censored, allowing officials to signal the terror domestically while minimizing international backlash.
عمران خان نے سانحہ مریدکے میں شہید ہونے والے افراد کے لیے KP حکومت پر زور دیا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد وہ لوگوں کو باہر نکالیں اور ان مظلوم پاکستانیوں کیساتھ کھڑے ہوں اور انصاف کا مطالبہ کریں
عمران خان کا مزید کہنا تھا وہ کسی بھی پارٹی سے ہوں وہ پاکستانی ہیں
نورین آپا
کیا ہم افغانی نمک حرام ہیں ؟
1973 کا آئین جس زولفقار علی بھٹو نے دیا اسے ہم نے مارا ؟
ڈاکٹر عبدالقدیر جس نے ایٹم بم دیا کیا اسے نظر بند ہم نے کیا ؟
عمران خان جس نے ورلڈکپ جیت کر دیا دو کینسر کے ہسپتال دیے اسے جیل میں ہم نے ڈالا ؟
ایمل کانسی کو 10 ہزار ڈالر لے کر امریکہ کو ہم نے دیا ؟
پاکستانیوں اور افغانیوں کی لاشیں گرانے کے لیے امریکہ سے ڈالر ہم نے لیے ؟
اگر ہم نمک حرام ہیں تو یہ سب کیا ہے ؟