پوسٹ کو صرف مغالطے کی حد تک پڑھیں اور کوئی لغوی معنی تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں
گزشتہ دو ماہ میں بہت سے سیاسی توہمات کا جنازہ اٹھا اور کئی مغالطے دفن ہوئے
1۔شہباز شریف اچھا منتظم ہےکا مظالطہ
ہر وہ شخص جو واقعی گہری سمجھ بوجھ رکھتا ہے، جانتا تھا کہ شہباز شریف ایک جعل ساز ہیں
1/17👇
🚨سول سروس میں رہ کر چار قسم کے لوگ دیکھے اور پوری قوم اِن چار قسم کے لوگوں سے ہوشیار رہے:
۱) ہم ۱۸ گھنٹے کام کرتے ہیں۔
۲) ہم تنخواہ نہیں لیتے۔
۳) عوام کا درد نہ ہوتا تو نوکری/عہدہ چھوڑ دیتا۔
۴) بڑی مُشکل سے رشوت سے اپنا دامن بچایا۔
شروع میں تو یقین آیا لیکن جب کچھ وقت گزرا، ماحول سمجھ آیا تو سب سے بڑے فراڈی یہی چار قسم کے لوگ نکلے!!! 😊
44 minutes on hold with HBL Helpline (021-111-111-425), over Rs. 500 spent on call charges, and still no human representative answered my call. Only repetitive recorded messages.1/n
@HBLPak:
Why was my call not connected?
Are your phone banking services meeting international quality standards?
What service levels are you committed to?
@StateBank_Pak:
Is there any regulatory check on such excessive wait times?
How are banks held accountable for poor service
میں بھی حیران ہوں، معصوم مومنہ باجی نے 4 سال کیسے اس انسان کے ساتھ ریلیشن رکھا؟ توبہ! کوئی عزت دار خاتون 3 دن بھی اس جیسے ضمیر فروش، کالے دھندے کرنے والے گندے کے ساتھ نہ رہے۔ پتا نہیں تب آپ سب باجیاں کہاں تھیں، اپنی مومنہ باجی کو کیوں نہ دور رکھ پائیں اس غلیظ انسان سے؟ 🤦♀️
اگر یہ بیان فیک نہیں ہے تو سوال یہ ہے شادی سے قبل پرائیویٹ تصویریں کونسی عورت بنواتی ہے؟
دونوں نے بےغیرتی کی انتہا کردی ہے حکومت کو چاہیے دونوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دے۔
ایم پی اے صاحب نوجوان نسل کو کیا Lesson ے رہے ہیں ؟
تونے دیکھا ہے محبت میں ہارا ہوا شخص
“کڑوڑوں روپے لٹا کر بھی ثاقب چدھڑ خاموش،کوی الزام نہیں۔
مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے معاملے میں میری ہمدردیاں ثاقب چدھڑ کے ساتھ ہے
#SaqibChadar#mominaIqbal