خاتون محتسب کشمالہ طارق نے پیمرا کے ایک ملازم کو ملازمت سے برطرف، 20لاکھ روپے جرمانہ اور دوسرے کی اپنے عہدے سے تنزلی اور 5لاکھ روپے جرمانہ کا دلیرانہ فیصلہ سنا کر 2010ء سے نافذالعمل قانون کے وجود کا شاید پہلی بار احساس دلایاہے۔
@AzharSiddique@kashmalamna
https://t.co/hwMwn0tKSA