پاکستان آرمی نیوز کی خبر تصدیق شدہ ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے مقصد پاک فوج اور پاکستانی عوام میں فاصلے ختم کرنا اور عوام کو اپنی فوج سے لمحہ با لمحہ آگاہ رکھنا ہے
یومِ استحصال کےموقع پراہلِ کشمیرسےاظہارِ یکجہتی کیلئےمیں آج آزاد جموں وکشمیر کی اسمبلی سےمخاطب ہوں گا۔گزشتہ برس 5 اگست کےغیر قانونی اقدامات کےبعد سےاہلِ کشمیر کو بھارت کےہاتھوں ظالمانہ/سفاک فوجی محاصرےکاسامنا ہےجبکہ مقبوضہ وادی میں آبادی کےتناسب میں تبدیلی کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
مہاجر پاکستان سے وفادار تھے اور خون کے آخری قطرے تک رہیں گے۔ یہ وطن ہمارے آباء کی قربانی کا ثمر ہے اُسے یوں ہی ایک غدارِ ملک و ملت کے کہنے پر نہیں لٹا سکتے۔ ناانصافیاں ضرور ہیں نظام میں مسئلہ ہے۔ نظام بدلنا ہے بہتر کرنا ہے لیکن پاکستان زندہ آباد تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ انشاءاللہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز وہ عظیم خلیفہ تھے جنہیں عمر ثانی کا خطاب دیا گیا تھا. وہ اسلام کے عظیم رہنما اور انصاف پسند حکمران تھے. ایسی عظیم ہستی کے جنہوں نے اپنے پورے خاندان کے پاس موجود جائیدادیں ریاست کے خزانے میں جمع کروا دی تھیں
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
خلیفہ المسلمین حضرت عمر بن عبد العزیز ؓ کے روزہ پر دہشتگردوں کا حملہ۔ اطلاقات کے مطابق بے قبر کی بے حرمتی بھی کی گئی۔ اب پر زبردست احتجاج کی ضرورت ہے ورنہ بروز قیامت رسول الله ﷺ کو منہ نہیں دیکھا سکیں گے
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
انڈیا اور چین کے مابین متنازعہ علاقوں
1. اسکائی چن #لداخ
2. اروناچل پردیش
انڈیا اور پاکستان کے مابین متنازعہ علاقے
1. کشمیر#
2. سیاچن گلیشیر
انڈیا اور نیپال کے مابین متنازعہ علاقوں
1. کالیپانی
اب خود فیصلہ کیجئے کہ عالمی فساد کی جڑ کون ہے
#LadakhBorder#IndiaChinaBorder
لائن آف کنڑول پر ٹٹا پیر سیکٹر کے قریب بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 3 پاکستانی شہری شہید۔ پاکستانی افواج کی جوابی کاروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 6 بھارتی فوجی بشمول 2 افسران ہلاک، متعدد زخمی اور 2 بھارتی بنکر تباھ
Pakistan Army Captain Zarak Khan earned distinguished citations during exercises held in China.
Well done captain 👍
Proud of you 🇵🇰
#PakistanZindabad#PakArmyZindabad