کوئی معذرت قابلِ قبول نہیں ہوگی
تمہیں حضور پاک کی عزت کا نہیں پتا🤬
تم اندھے ہو ؟
تم سے غلطی صرف حضور پاک کی عزت کے معاملے میں ہوتی ہے😡
کہتے ہو ہم معافی مانگتے ہیں 😡
ہم نے نہیں بنائی اگر تم نے یہ ڈاکیومینٹری نہیں بنائی تو تم نے چلائی کیوں😡
کائنات میں حضور کی عزت کا مسئلہ جُداگانہ ہے کوئی معافی قابل قبول نہیں ہوتی ہے اس مسئلے میں۔۔۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں ایسے شرپسند اسلام دشمن چینل کو ہمیشہ کے لئے بند کیا جائے اور جو جو اس معاملے میں ملوث ہے اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
شیخ ادریس صاحب شہید رح نے ایک طالب علم کو فرمایا
کے مجھے ہر رات خواب میں جناب ابوبکر صدیق رضی کی دیدار ہوتی ہیں اور میرے خواب میں اکر فرماتا ہیں کے فلاں طالب علم کو بتاؤ کے جب بخاری شریف درس میں اتے ہو تو خوشبوں لگایا کرے
جنرل فیض نے کہا کہ بنی گالہ کیس میں کاغذات پورے نہیں، یہ نااہل ہورہا، ثاقب نثار نے بھی کہا اگر خان نااہل ہوا تو باقی کون بچے گا، مین نے بھئ یہی سوچا: جنرل باجوہ #جنرل_فیض
پڑوس میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا خوف چل رہا ھے
امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ھے
پاکستان کو چائنہ سے جے 35 بھی ملنے والا ھے ترکی سے جدید 5th جنریشن ڈرون آنے والے ہیں کان ففتھ جنریشن طیارے بھی ملیں گے جے ایف 17 تھنڈر اور جے 10 سی کے ساتھ پاکستان کو خطے دفاعی برتری حاصل ھو جائے گی . انڈین تجزیہ کار
#BunyanUmMarsoos
پاکستان کیا ہے ہماری نہ سنو دنیاں کی نظر میں پاکستان کیا ہے دنیاں میں پاکستان کی کتنی ہیبت ہے پاکستان کتنا اللہ کے فضل سے طاقتور ہے اس ویڈیو سے اندازہ ہو جاۓ گا ۔۔۔۔
شکر کرو پاکستانیوں گیس ،پٹرول مہنگا ھے لیکن ہمیں آرام سے سب کچھ مل رہا انڈیا میں گیس نا ملنے کی وجہ سے لوگ رو رہے ہیں 5 پانچ دن سے لائنوں میں لگے ھوئے لیکن گیس نہیں مل رہی پاکستانی 900 روپے کلو وہاں گیس کا ریٹ ھے لیکن پھر بھی نہیں مل رہی
🚨🚨اسرائیل نے ایران کے پارس گیس فیلڈ پر حملہ کیا تاکہ جنگ کی آگ مزید بڑھے ۔ پارس گیس فیلڈ ایران اور قطر کی مشترکہ گیس فیلڈ ہے ۔ اسرائیل نے جان بوجھ کر یہ جرم کیا تاکہ خطے میں تیل گیس کے کنوؤں پر جنگ کی آگ بڑھے اور پھیلے ۔
کویت کے سابق وزیر اطلاعات سعد بن طفلہ
اس نوجوان کا نام مبشر نور ہے۔
مبشر لاہور کے نشتر کالونی کا رہائشی ہے۔
مبشر کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ: میرے بھائی کو سال دوہزار چوبیس میں رحیم یارخان کے ایک ایجنٹ نے برما میں کال سینٹر کی نوکری دلانے کا کہہ کر ویزہ لگواکر برما بھیجا۔
وہاں پہنچ کر مبشر نے تین ماہ کام کیا اور پیسے بھی گھر بھیجے۔
ایک دن مبشر نے گھر کال کرکے بتایا کہ ہمارے ساتھ دھوکا ہوا ہے، جس جگہ ہمیں بھیجا گیا ہے ایک اسک٭یم سینٹر ہے۔ یہاں لوگوں کو کال کرکے فر*اڈ کیا جاتا ہے۔
یہ بارہ پاکستانی لڑکے تھے سب نے وہاں سے بھاگنے کا پلان بنایا۔
چھ لڑکے وہاں سے تھائی لینڈ میں داخل ہوئے اور چھ لڑکے رہ گئے۔
براستہ تھائی لینڈ میں گرفتار ہوکر یہ لڑکے پاکستان ڈی پورٹ ہوگئے۔
مبشر اکلوتا بھائی ہے سات بہنیں ہیں۔
دو سال سے مبشر کا کوئی پتہ نہیں چل رہا۔بہن کا کہنا ہے کہ ہم جائیں تو کہاں جائیں۔
بہنوں نے اپنے طور پر کوشش کی تو میانمار کے کسی سرکاری اہلکار نے تین لاکھ روپے لیکر دھوکا کیا۔
میانمار میں کوئی بھی صاحب ہماری پوسٹ پڑھے اور انکو مبشر کے متعلق معلوم ہو تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ مبشر کو بازیاب کرانے میں سفارتی سطح پر اقدام کیا جائے۔
لاہور کی سات بہنیں اپنے اکلوتے بھائی کے لئے دن رات رورہی ہیں۔خدارا انکی داد رسی کی جائے۔
برائے رابطہ نیچے نمبر درج ہے
+923162529829
#waliullahmaroof
آج تک ستاون اسلامی ممالک نے یہ نہ سوچا نہ مطالبہ کیا
یہ مطالبہ سارے اسلامی ممالک کو مل کر کرنا چاہیے ۔🚨
اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کو ختم کرنا ہو گا۔ اسپینش وزیراعظم پیدرو سانچیز🚨👍
ویٹو پاور صرف ان کے پاس ہے جھنوں نے عثمانیہ سلطنت سازشوں سے توڑی ۔امریکہ ،روس ،فرانس ،برطانیہ ،منگول چین ۔
کسی ایک بھی اسلامی ملک کے پاس ویٹو کا حق نہیں ہے کیونکہ سارے اسلامی ممالک میں بادشاہت قائم کر کے اپنے ٹاوٹ بیٹھا رکھے ہیں جو پوری اسلامی کانفرنس کی تنظمیم کو کنٹرول کرتے ہیں ۔
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان:
سنی ازم یا شیعہ ازم ہمارا دین نہیں، ہمارا دین صرف اسلام ہے۔
حضرت علیؓ ہمارے ہیں، حضرت عمر ؓ بھی ہمارے ہیں، حضرت عثمان بھی۔ اماں حضرت عائشہؓ ہماری ہیں اور حضرت زینبؓ بھی ہماری ہیں۔
ویڈیو لنک: https://t.co/IltNpqTRvQ
جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تو شاہ عبداللہ نے نواز شریف کا ہاتھ پکڑ کر کہا کہ آپ میرے بھائی ہیں اور پھر کہا نہیں نہیں آپ میرے سگے بھائی ہیں۔۔۔
اور پاکستان کو چپکے سے مفت پٹرول دیا۔۔۔۔۔
ہم احسان فراموش نہیں ہیں
ایک اسرائیلی میا ں بیوی Netanyahu کے گھر کے قریب تھے ،جب بم کے سائرن بجنے لگے، انہوں نے گھر کے شیلٹر میں داخل ہونے کی منت کی، لیکن انہیں اجازت نہیں دی گئی۔
انہیں میزائل حملے کے دوران سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا۔
اسرائیلیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
امریکہ اپنی عوام کو ٹھنڈا کرنے کے لئے ایسے بیانیہ بنا رہا ہے 👇
اپنی عوام کو یہ بتا رہا ہے ہمارا نقصان ضرور ہو رہا ہے لیکن یہ Short term pain ہے Long term gain کے لئے 🤣
جب آپ میدان میں ہارتے ہیں تو پھر میڈیا وار لڑنی پڑتی ہے
عرب ممالک کی بے شرمی کا لیول چیک کریں۔ فلسطینیوں کے لیے سب نے بارڈر بند رکھے، قطری بارڈر کی تار کے پاس فلسطینیوں کے جسموں کے چیتھڑے اڑتے رہے۔ اب صہیونیوں کے لیے سب نے بارڈر کھول دئیے ہیں۔