Milking the Numbers: Analyzing the Impact of GST on the Dairy Industry by Dr. Shahzad Amin, CEO of Pakistan Dairy Association @pda_pk#dairy#milk#pakistan
https://t.co/0FWXZT2Fu6
@aminagillani27 بالکل بھی نہیں، یہ ایک غیر سیاسی اکاؤنٹ ہے جس کا مقصد لائیوسٹاک اور ڈیری سیکٹر کے فروغ کے لیے اپنی کاوش کرنا ہے۔ دودھ کی پیداوار اور اس کے استعمال سے متعلقہ پوری ویلیو چین کے متعلق غیر سیاسی تجزیہ اور معلومات کی فراہمی ہمارا مقصد ہے۔ شکریہ۔
@goneneutral اچھی کوالٹی کا معیاری دودھ حاصل کرنے کے لیے اسکی جائز قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ بہت سے ڈیری فارمز خود اپنے فارم کا دودھ سپلائی کر رہے ہیں ان سے لیں،
@GTVNewsPk دودھ کے بحران کے حل کے لیے لانگ ٹرم پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ ڈیری فارمرز کی کارگردگی بہتر کرنا ہو گی اور اس کے لئے ڈیری فارمرز کے منافع کو یقینی بنانا پڑے گا۔ بصورت دیگر معیاری دودھ کی کمی ملوٹ شدہ جعلی دودھ سے پوری کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔
سنسی خیز خبروں سے دودھ کی پیداوار بڑھانے پر توجہ کی بجائے الٹا نقصان ہی ہوتا ہے۔ ڈیری فارمرز کی آگاہی اور ڈیری سیکٹر کی معاشی بہتری سے ہی ملک میں دودھ کی پئداوار بہتر ہو سکتی ہے۔
دودھ کی پیداوار بڑھانے کا مکروہ دھندہ دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے، اس سلسلے میں فیصل آباد میں بھینسوں کو خطرناک ٹیکے لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
#آئی_این_پی#انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان#vaccinations#milk
click on ⬇️ link
https://t.co/8t8oqTkcJu
@SaleemG35393207 کھلے دودھ میں بھی کئی قباحتیں ہیں۔ کھلا دودھ ہو یا پیکجڈ دودھ ہو، انسانی صحت کے استعمال لے لیے مفئد ہونا چاہئے اور قابل بھروسہ (trackable source) ذرائع سے آنا چاہیے ۔
پاکستان میں دودھ کی پیداواری لاگت زیادہ ہے، مزید براں جانوروں کی اوسط پیداوار کم ہے جس سے مجموعی کارگردگی زیر اوسط ہے، سونے پر سہاگہ حکومتی سطح پر لانگ ٹرم پالیسیوں کی بجائے شارٹ کٹ اور لوکل پیداوار کو پروموٹ نہ کرنا جی��ے اقدامات ڈیری سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔
@siyasikhichrii برائے مہربانی سیاسی اختلاف ضرور کریں تاہم حقائق سے صرف نظر نہ کریں۔ غزائی قلت کے شکار بچوں کے لیے سکول ملک پروگرام انتہائی اچھا ہے جو دنیا کے کئی ممالک میں کامیابی سے نافذ کیا جا چکا ہے۔ شکریہ۔
@MNQHI@RShahzaddk محترم آپکی بات درست نہیں ہے۔ جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ سے کھلا دودھ بھئ مہنگا ہو گا کیونکہ دودھ کے ہیداواری اجزاء مہنگے ��و گئے ہیں۔ مجموعی طور پر سیلز ٹیکس کا نفاذ ڈیری سیکٹر کے لیے تباہ کن ہو گا۔
The Pakistan Dairy Association is raising the critical concern regarding new government policies, including increased taxes and removal of zero-rating for milk processors, threaten the availability of safe and affordable milk, raising health risks and costs.
The Pakistan Dairy Association is alarmed by new government policies jeopardizing safe, affordable milk, potentially favoring informal sectors and risking public health.
#SaveOurMilk#SupportDairyFarmers#HealthyPakistan