جب ہمیں اللہ کی مصلحتیں سمجھ آنے لگیں۔
تو ہر خسارہ، ہر رکاوٹ، حتیٰ کہ ہر تکلیف بھی ہمیں نعمت لگنے لگتی ہے۔ وہ لمحے جب دل تھک کر بیٹھ جائے، تب بھی اللہ کی رہنمائی ہمیں سکون دیتی ہے۔
ہر کمی، ہر چیلنج، ہر امتحان ، سب کی اصل قدر تب سمجھ آتی ہے جب ہم اللہ کی حکمت پر بھروسہ کریں۔❤
جب گھر کا کوئی نااہل شخص نشے پر لگ جاتا ہے تو وہ گھر کا سامان بیچنا شروع کر دیتا ہے،
آہستہ آہستہ وہ سب کچھ بیچ دیتا ہے حتٰی کہ وہ اپنے گھر کی عزت بیچنے تک پہنچ آتا ہے.
مطالعہ معدنیات 😌
آرٹیفیشل اینٹیلجنس نے Excel کا بڑا مسئلہ حل کردیا ہے.
اب آپ صرف کمانڈ لکھ کر formulas , codes اور Tables بناسکتے ہیں .
میں آپ کو مکمل طریقہ بتارہا ہوں:👇