یہ صرف ایک قیدی نہیں، انصاف کے نظام پر ایک سوال ہے۔
"محمد روشان" ناحق قید میں ہیں،
اور ان کا خاندان بھی اس ناانصافی کی قیمت ادا کر رہا ہے۔
ان کے والد کی دکھ بھری داستان ۔
#Gujranwala51#May9th_FalseFlag#ShameOnJudges
”پاکستان میں وہ وہ غیر قانونی کام ہوئے جس کی مثال نہیں ملتی ۔
عمران خان کو 8 مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے عمران خان کی بیوی جو کہ غیر سیاسی خاتون ہیں انہیں ڈھائی سالوں سے قید کر رکھا ہے۔
عمران خان کی بہنیں جو بھائی سے ملاقات کرنے آتی ہیں ان پر کبھی پانی پھینکا جاتا ہے کبھی تشدد کیا جاتا ہے ہمارے سوشل میڈیا اوورسیز اور پارٹی قیادت سب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔”
پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی @ShahidkhattakSk کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
#EndKhansIsolationNow
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
پی ٹی آئی قیادت نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی ہے کہ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر مقررہ وقت پر تقریباً دس ہزار افراد جمع کیے جائیں۔ ہم اس تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کی درخواست قبول کرتے ہیں۔
منگل 16 جون کو ہم دوپہر 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے۔
عمران خان کی طویل تنہائی قید اور ان کی بینائی کے مناسب معائنہ و علاج کو اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں اہلِ خانہ اور ذاتی معالج کی موجودگی میں یقینی بنانے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر بڑی تعداد میں عوام ان مطالبات پر ضروری دباؤ پیدا کر سکتی ہے۔
یہ ایک انسانی اور قانونی مطالبہ ہے۔ سابق وزیر اعظم اور سیاسی قیدی کے بنیادی حقوق کا احترام ہر صورت ضروری ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
جمہوریت میں مرکز سے طاقت کو نیچے صوبوں اور صوبوں سے اضلاع تک تقسیم کیا جاتا ہے، یہاں تو صوبوں سے پیسے مرکز کے لیے لیے جا رہے ہیں، تو یہ کیسی جمہوریت ہے؟
آپ تو یونائیٹڈ کنگڈم کی طرح یونیٹری حکومت بنانا چاہ رہے ہیں جہاں پر صوبے بھی نہیں ہیں۔
@SalmanKNiazi1
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
#EndKhanIsolationNow
Imran Khan is in strict isolation with no access to family, lawyers and personal doctors.
What is happening inside and why is such complete isolation being enforced?
#WhatAreTheyHiding#EndKhanIsolationNow
ناجائز حکومت کا عوام دشمن بجٹ!
تعلیم کے بجٹ میں 30 فیصد کٹوتی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب پہلے ہی 2.5 کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ یہ فیصلہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔ جو حکومت بچوں کو تعلیم نہیں دے سکتی، وہ ملک کو ترقی بھی نہیں دے سکتی۔
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
پارٹی کے پچاس سے 70 ہزار تک عہدیدار ہیں اس لئے ہم کہتے ہیں کہ منگل کو کم از کم 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ کے باہر ضرور پہنچیں
اڈیالہ کے باہر 10 ہزار افراد کا بھرپور اجتماع عمران خان کی طویل تنہائی ختم کرانے اور ان کے آنکھ کے مرض کا معائنہ و علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالج کی موجودگی میں یقینی بنانے کے لیے ضروری دباؤ پیدا کرے گا۔
علیمہ خان @Aleema_KhanPK
#EndKhansIsolationNow .
نااہل حکومت کا عوام دشمن بجٹ اور آمریت کے جھوٹ بے نقاب ہو رہے ہیں۔ کشمیری عوام نے ثابت کر دیا کہ ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکایا جاتا، بلکہ ڈٹ کر حق کی آواز بلند کی جاتی ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان#WhereIsImranKhan
بروزِ اتوار، فجر کے بعد ایک بار پھر کشمیریوں کا لہو بہایا گیا۔
راولاکوٹ کے دریک مقام پر جاری دھرنے پر فورسز کے فائرنگ کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والے نہتے کشمیریوں کا جواب ظلم، جبر اور طاقت کے استعمال سے کیوں دیا جا رہا ہے؟
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
حساس علاقوں میں قتل عام کرنے والے لوگ پاکستان کے حق میں ہو سکتے ہیں؟ اتنا ظلم تو کوئی عام علاقے میں نہیں کرتا جتنا کشمیر جیسے حساس علاقے میں کر دیا ہے! کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟
اللہ کی پکڑ میں ضرور آئیں گے تمام ظالم!
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
حالیہ بجٹ 2026 اور 2027 کو کسان ونگ نے مسترد کر دیا ممبر نیشنل اسمبلی ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
آلو کی فصل کا اس مرتبہ جو حال ہوا، وہ ہماری پالیسیوں کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔ کسانوں کی بڑی تعداد آج بھی آلو کھیتوں میں پڑا ہونے کی وجہ سے پریشان ہے کیونکہ انہیں مناسب قیمت نہیں مل سکی۔ بعض علاقوں میں تو صورتحال یہ ہے کہ آلو مویشیوں کو کھلایا جا رہا ہے کیونکہ اسے منڈی تک لے جانا بھی نقصان کا سودا بن چکا ہے۔
اسی طرح اگر مکئی کا عمران خان کے دور سے تقابلی جائزہ لیا جائے تو اس وقت مکئی 3300 سے 4000 روپے فی من فروخت ہوتی تھی، جبکہ آج اس کی قیمت کم ہو کر تقریباً 2200 روپے فی من رہ گئی ہے۔ دوسری جانب زرعی اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ مثال کے طور پر جو کھاد اس وقت تقریباً 6000 روپے فی بوری دستیاب تھی، آج اس کی قیمت 17000 سے 18000 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ یعنی فصلوں کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں جبکہ پیداواری لاگت مسلسل بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ سے کسان شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
#EndKhansIsolationNow
ریکارڈ قرضے لینے والی یہ مسلط شدہ حکومت قوم کو ایک بھی ایسا منصوبہ نہیں دے سکی جو آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کی علامت بنے۔ نہ کوئی بڑا صنعتی انقلاب آیا، نہ روزگار کے مواقع پیدا ہوئے، نہ عوام کی زندگی آسان ہوئی، نہ معیشت مضبوط ہوئی۔ اربوں ڈالر کے نئے قرضے لیے گئے، مگر ملک کی معیشت مزید کمزور، مہنگائی مزید بے قابو اور بے روزگاری مزید خوفناک ہوتی گئی۔
سوال یہ ہے کہ یہ اربوں ڈالر آخر گئے کہاں؟ قرضوں کا یہ پہاڑ عوام کے سر پر کیوں لادا گیا جبکہ اس کے بدلے میں ملک کو تباہی، مہنگائی اور غربت کے سوا کچھ نہیں ملا۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
ریاست نے ایک بار پھر اپنی انا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF کے قافلے کو اسلام آباد میں 26 نمبر چوک کے مقام پر روک دیا۔
وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کے لیے جا رہے تھے، مگر ان کے راستے میں رکاوٹ ڈال دی گئی۔
احتجاج کا بنیادی مطالبہ ایک آئینی اور قانونی ہے ، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
#whereisImranKhan
Six months of solitary confinement.
A former Prime Minister. A leader supported by millions.
Why the secrecy?
Why the isolation?
#WhereIsImranKhan#WhatAreTheyHiding