کل شام 5 بجے ملتان سے اسلام آباد روانگی، مخدوم جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔
9 نمبر چنگی چوک سے قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا۔
Makhdoom Muhammad Javed Hashmi
#JavedHashmi#PTILongMarch#Multan#Islamabad#PakDiaries
وزیر داخلہ محسن نقوی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے، جہاں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ: ’’مجھے کسی نے دھمکا کر کہا، گورنر راج لگانے کی بات کہاں سے آئے گی؟‘‘
جب آپ میں شعور ہوتا ہے، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔
ان کی نظر میں 5300 ارب روپے کی کرپشن بھی سرکاری جہاز میں جائے تو سمجھ آتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا۔
ان کے مطابق مذاکرات کی ناکامی کی وجہ سہیل آفریدی نہیں بلکہ حکومتی مؤقف مسلط کرنے کی کوشش تھی۔
میری سہیل آفریدی سے بات ہوئی، انہوں نے بتایا یہ بہت بڑا ٹریپ ہے، صدیق جان
دستاویز پر دستخط کرتا تو شاید عمران خان رہا ہو جاتے، مگر پھر وہ کہتے پختونوں کے سروں کا سودا کیا ہے۔
لنک روڈ چوک ڈومیل پہنچتے ہی لانگ مارچ کے شرکاء کا شاندار استقبال، ماحول نعروں سے گونج اٹھا۔
بلقسط لانگ مارچ کے شرکاء کے استقبال کے لیے عوام کی بڑی تعداد موجود رہی۔
#LongMarch#Domel#Bannu#PTI#LatestNews