کب نکلو گے ؟
اس جسم میں جان تمھاری ہے،
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے ،
اس بنجر سے اس پنجرے سے،
کب نکلو گے ؟
جب سارے پر کٹ جائیں گے،
تب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
اسلام کی خاطر
اس ملک کی خاطر...
اس قوم کی خاطر..
#نكلو_پاكستان_كى_خاطر#سب_سے_پہلے_پاکستان
عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہوچکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں، اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اسکا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
محسن نقوی جب پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ بنا تو پی ٹی آئی ورکرز پر ظلم و ستم کی انتہا ہوئی، عورتوں تک کو گھسیٹا گیا۔ وزیر داخلہ بنا تو ملک کا امن و امان تباہ ہو گیا اور روز جوان شہید ہوئے۔ اب چیئرمین پی سی بی بنا تو کرکٹ کا بھی جنازہ نکال دیا!ارشاد بھٹی
آج سارا دن گوادر میں BLA والے گلیوں میں گھومتے رہے
زہنی مریض شریف خاندان کا سیکورٹی گارڈ بن کر رہ گیا ہے، کبھی مریم کو خوش کرنے کے لیے ہارس اینڈ کیٹل شو میں گانوں پر جھوم رہا ہوتا ہے اور کبھی اپنے کور کمانڈرز کیساتھ مریم نواز کے بیٹے کی شادی پر رقص کر رہا ہوتا ہے
مریم صفدر نے کہا تھا وہ ایک ہی گٹر کھلا تھا جس میں ماں بیٹی گر کر جاں بحق ہوئی ہیں یہ چڑیا گھر کے سامنے ایک اور گٹر کھلا ہے ۔۔
یہ بھی شائد گننا بھول گئی تھی ۔۔
یہ وہی PIMS ہسپتال ہے جس نے عبدالقادر پٹیل کے دورِ وزارتِ صحت میں عمران خان کے خلاف جعلی اور من گھڑت میڈیکل رپورٹس تیار کیں، جن میں ایسے الزامات شامل تھے جو حقائق کے منافی تھے۔ عمران خان کی ہدایت پر مجھے عبدالقادر پٹیل اور ان چار ڈاکٹروں کے خلاف ہتکِ عزت کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت دی گئی جنہوں نے یہ رپورٹس مرتب کیں۔ اس پس منظر میں موجودہ حکومت کے تحت اسی ادارے کے ذریعے تشکیل دیے گئے کسی بھی میڈیکل بورڈ کی ساکھ پر سوال اٹھانا بالکل جائز ہے۔ لہٰذا ایک آزاد اور غیر جانبدار میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جانا چاہیے جس میں عمران خان کے نامزد کردہ ڈاکٹر بھی شامل ہوں، تاکہ وہ ان کا معائنہ کر کے ان کی صحت سے متعلق قابلِ اعتماد رپورٹ پیش کرے۔
ابوزر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
#AllowAccessToImranKhan
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
@ahmad__bobak@MemonShagufta ریڈ زون میں ڈی ایس پی شہید ہوگیا
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشت گرد جناح روڈ تک آگئے
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے قمبرانی کسٹم میاں غنڈی سریاب کا کنٹرول سنبھال لیا
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے نوشکی میں سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا
کمشنر نوشکی اغوا کرلیا
لیکن حملہ ناکام 😜😜
پنجاب پولیس اور نا معلوم افراد کا ملک ریاض کے قریبی ساتھی کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمٰن کے گھر پر چھاپہ، کرنل خلیل کے حاضر سروس میجر بیٹے کو زبردستی گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں اِس سے پہلے ملک ریاض کے بھائی اور بھابھی کو بھی اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا
@KaliwalYam@grok ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھانے والے سیاستدانوں میں عمران خان سرفہرست ہیں۔ انہوں نے 2008 میں گرفتاری کے فوراً بعد ان کے کیس کو اجاگر کیا اور "قوم کی بیٹی" قرار دیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما بھی شامل ہوئے۔ خان نے میڈیا اور جلسوں میں ان کی رہائی کا مطالبہ کیا، جو مسلسل جاری رہا
جو بڑے پیمانے پر آئین کی پامالیاں ہو رہی ہیں ہم آنکھیں بند نہئں کر سکتے
جو 8 فروری کو الیکشن میں دھاندلی ہوئ اس کا بھی سب کو پتہ ہے
جسٹس اطہر من اللہ🔥🔥
The Islamic Revolution Guards Corps (I.R.G.C.) has conducted the 20th wave of the Operation True Promise 3 on the occupied territories.
https://t.co/lN60CG6NLM
ڈونلڈ ٹرمپ جب ہارا تو غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروا کر ملک پر حملہ کیا اور اب انہی لوگوں نے ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا
وائرل کریں پشپا کی اس ویڈیو کو 🔥
“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔
اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔
چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔
ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔
مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا-“
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔ ۱۰جون ۲۰۲۵