شکریہ آرمی چیف اور نگران حکومت۔ اچھی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
ڈالر کو نیچا دکھانے کے بعد سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔
سمگلنگ پر قابو جاری۔
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کے خلاف ایکشن۔
غیر قانونی تارکین وطن کی کامیابی سے بیدخلی جاری۔
محسن سوات سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے معیاری تعلیم تک رسائی کے لیے سوات میں سات نئے ڈگری کالجز کے قیام کی منظوری دی ہیں۔۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
ضلع سوات میں کھیلوں کے فروغ کے لیےسابق وزیراعلی محمود خان کے خصوصی اقدامات۔مینگورہ میں ہاکی ٹرف منصوبہ 9 کروڑ95 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہواہے۔ضلع سوات میں تحصیل لیول پر تین پلے گراؤنڈز کی تعمیرکی گئی۔ جس میں بابوزئی،بریکوٹ اور خوازہ خیلہ شامل ہیں۔
#ترقی_کا_سفر_محمودخان_کے_سنگ
ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کے فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ،دہشت گردی ، سیلاب اور قدرتی آفات سے متاثرہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
ترقی کا سفر۔۔۔۔۔۔ محمود خان کے سنگ -
سوات میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ ڈسٹرکٹ جیل سوات کو سابق وزیر
اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچپسی پر 70 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ اس منصوبے کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے منظور کیا تھا #ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
ضلع سوات میں مساجد کی سولرائزیشن کے لئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے تاریخی اقدامات۔محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے1500 مساجد میں شمسی نظام نصب کیا گیاہے۔اس عوامی منصوبے پر کل 90 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ@IMMahmoodKhan
ضلع سوات میں کھیلوں کے فروغ کے لیےسابق وزیراعلی محمود خان کے اقدامات۔
مینگورہ میں ہاکی ٹرف منصوبہ 9 کروڑ 95 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔
ضلع سوات میں تحصیل لیول پر تین پلے گراؤنڈز کی تعمیر کی گئی۔ جس میں بابوزئی، بریکوٹ اور خوازہ خیلہ شامل ہیں۔
#ترقی_کا_سفر_محمودخان_کے_سنگ
KPK is filled with natural tourism... Ex CM @IMMahmoodKhan had special initiatives to boost tourism by connecting them with major cities via roads and motorways.
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
محسن سوات سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے معیاری تعلیم تک رسائی کے لیے سوات میں سات نئے ڈگری کالجز کے قیام کی منظوری دی ہیں۔۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
Hydro electricity is the cheap way to make electricity. @IMMahmoodKhan vision of making cheap electricity will help reduce per unit cost of electricity.
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
محسن سوات سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے معیاری تعلیم تک رسائی کے لیے سوات میں سات نئے ڈگری کالجز کے قیام کی منظوری دی ہیں۔۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ