پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
The arrogance, the mindset, the intolerance.
These 8 seconds are enough for any sane person to understand what kind of monsters PMLN & PPP really are.
بلاول بھٹو کی عمر ابھی 37 سال ہے لیکن اپنی عمر سے بڑی رکن پارلیمنٹ @ShaziaAttaMarri کو پریس کے سامنے کس رعونت سے جھڑک رہے ہیں، انکا لہجہ اور اس میں پایا جانیوالا غرور دیکھیں، اسی لئے ان روائتی جماعتوں کے اراکین پر طنز کیا جاتا ہے کہ یہ کیوں ہاتھ باندھ کر کئی کئی دہائیوں تک دو سیاسی خاندانوں اور انکی اولادوں کے پیچھے کھڑے رہتے ہیں۔ جو سیاستدان اپنی عزت نفس اور وقار کی حفاظت نہ کر سکے وہ اپنے عوام کی عزت نفس اور وقار کی حفاظت کرنے کا اہل کیسے ہو گا؟
فیصلے دو خاندان کرتے ہیں، حکمرانی یہ کرتے ہیں، مفادات ان کے ہوتے ہیں، اصول یہ بدلتے ہیں، شطرنج کی چالیں یہ چلتے ہیں، ذاتی مفاد کو جمہوریت کا مسکا یہ لگاتے ہیں، بغیر وردی کے آمر یہ ہوتے ہیں لیکن انکی خواہشات کی تکمیل کیلئے بَلی انکے کارکن اور رہنما چڑھتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
بلاول زرداری نے شازیہ مری کو ایک پوائنٹ بتانے پر ہی ذلیل کردیا،
جبکہ میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان سے میٹنگز میں کتنا اختلاف، بحث و تکرار ہوتی ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا۔
یہ فرق ہے جمہوریت اور موروثیت میں۔
What are they giving to PTI workers in jail?
It is being proven everyday that jail superintendents & their masters can’t keep prisoners safe.
Investigation shall be done on why only Bushra Bibi & Imran Khan at Adiala Jail got eye issues, and how PTI workers are losing lives under state custody and shortly after release.