جس دن پاکستان کے حالات بدلے پاکستان کے نوجوان غریدہ فاروقی اور لونڈے لپاڑوں سے وہ ہی سلوک کرے گی جو انڈیا میں میڈیا کے ساتھ جنریشن ذی کر رہی ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
انڈین لوگ بچوں کو ڈنڈے مارے جانے پر شاکڈ ہیں ۔ وہ حیران ہیں کہ سیکیورٹی اہلکار ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ پوچھ رہے ہیں آپ کے بچے نہیں کیا! ۔۔ اب آپ سوچیں ہمارے ملک کی مائیں کیا کچھ برداشت کر گئیں !
How Beautiful and Clean Iran is. 👇
That’s what happens when sincere people are leaders.
Pakistan Army and their families didn’t let Pakistan Prosper at all.
This Army only brought poverty and destruction for our people.
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور مکمل دیکھیں۔
آپکو وہ بے بس پاکستانی ماں یاد آ جائے گی جس نے اپنے بیٹے کے فون پر 40 مسڈ کالز کی تھیں۔ اسے کیا معلوم تھا کہ 26 نومبر کے بعد اس کا بیٹا کبھی فون اٹھائے گا ہی نہیں۔
Shameless creatures are worried about Indian protesters, while they never care about Pakistani ones.
They want law to support protestors in India while they believes that Asim Munir thoughts are perfect LAW of Pakistan.
They are worst humans and worst Pakistanis.
He was gaslighting the protestors in his own country and now suddenly when its India,he thinks that he feels their pain 🤣🤣
Have some shame mf @mystapaki1
All that "geopolitical relevance" comes down to a military dictatorship in Pakistan seeking few billions to sustain itself for an extra few months.
I've seen failed startups run in a better way.
منصور علی خان نے اگر ابا جی کا دودھ پی رکھا ہے تو ایک پروگرام ڈاکٹر شہباز گل یا ڈاکٹر معید پیرزادہ کیساتھ رکھ لے۔ علیمہ خانم ، نورین خانم غیر سیاسی خواتین ہیں اور صرف عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور رہائی کے لیے متحرک ہیں۔ ہم بھی دیکھ لیں گے یہ کیا نشر کرسکتا ہے اور کتنا سچ سن سکتا ہے۔
گلیوں میں کھڑا بارش کا پانی گدھا بھی دیکھ سکتا ہے۔ جس طرح اس ملک کے پورے ڈھانچے کو تباہ کیا گیا ہے اسکو دیکھنے کے کیے انسانی شعور درکار ہے۔ حکمران ووٹ لیکر نہیں آئے اس لیے انہیں جوابدہی کا ڈر نہیں۔ سکول اور ہسپتال ٹھیکے پر چڑھا دیے۔ صفائی ستھرائی کو ٹھیکے پر چڑھا کر اسکا بل دوکانداروں کو بھجوا دیا گیا۔ کچھ ہی وقت گزرے گا آپ کے بجلی کے بل میں تعلیم اور صحت کا الگ سے سرچارج لگ کر آیا کرے گا۔ کیونکہ موجودہ ٹیکس تو صرف عیاشیوں کے خرچے پورے کرسکتا ہے۔