Girls like Samiya Hijab are everywhere. Attention hungry, using boys for time pass and validation, and when it’s time to get serious they run away. Men are bad, men are cheaters and all the bad things but so are women but none of you would talk about that because wo tou “Aurat” hai. Lol
16 اگست 2025
اپڈیٹ – فلڈ ریلیف آپریشن‼️
بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، جہاں جوان امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں راشن اور ضروری سامان پہنچایا جا رہا ہے جبکہ سیلاب زدہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید فوجی دستے بھی آپریشن میں شامل کر دیے گئے ہیں اور یہ کارروائیاں تمام متاثرین کی بحفاظت منتقلی تک جاری رہیں گی۔
#IndependenceDay #Pakistan #PakistanArmy #Bajaur #Swat #bajauroperation #BajaurFloods #SwatFloods #PlaneCrash #Pakistani
#KPRescueMission
زمین پر پاک فوج کے جوان ہر دم مدد کے لئے تیار ، فضا میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر پر دم مدد کے لئے تیار — ہر سمت سے عوام کی مدد جاری #پاک_فوج_کو_سلام#FloodsInPakistan
افواج پاکستان اور پوری قوم خیبر پختونخواہ کے ساتھ ھے۔
افواج پاکستان تندہی سے امدادی کاروائیوں میں مصروف ھیں۔ اضافی دستے بھی روانہ کر دئیے گئے۔
اللہ آسانیاں فرمائیں