خدائ، پختون قام، امن، وطن او مینہ..................................
Pukhtoon with love will accompany you to the hell but with force not even to the heaven
@FHASEEN@khybereena اس بات پر بہت ہنسی آتی ہے جب کچھ ’’ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفا دار ٹائپ لوگ’’ جو 1947 میں بھوکے ننگے مہاجر بن کر یہاں ائے اور آباد ہوئے یہاں پر صدیوں سے آباد لوگوں کو افغانستان چلے جانے کا کہتے ہیں۔ اب بندہ انکو کہے بھی تو کیا کہے۔
An 18-year-old can give his life, but can’t vote?
An 18-year-old can pay taxes,work a job,get married, join the army,&sacrifice his life for the country… but cannot vote?
The state wants the blood of its youth,not their right to an opinion?
No to a state that fears its youth.
علی وزیر ایک بار پھر اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر مجبور ہیں۔ صوبہ سندھ کی دادو جیل میں گزشتہ دو دنوں سے ان کی بھوک ہڑتال جاری ہے، جو محض ایک احتجاج نہیں بلکہ طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف ایک سنجیدہ اپیل ہے۔
1/1
ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں دیور کی مبینہ فائرنگ سے دو بھابیاں جابحق ملزم واردات کے بعد فرار۔۔۔۔
درگئی اور سخا کوٹ سے آئے روز خواتین کے قتل کی خبروں کے باوجود قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس نظر آتے ہیں
مرزاحمد علی انجینئر کی اکیڈمی پر حملہ کے دوران پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا بلال خان 2016 میں میٹرک کا طالبعلم تھا جب اس نے اپنے استاد ثمر عباس کو شیعہ ہونے کی وجہ سے قتل کیا۔
تفتیش کے دوران بلال خان نے بتایا کہ ثمر عباس سکول کے گراونڈ میں ہاتھ کھول کر نماز پڑھتا تھا جس کی وجہ سے بچے شیعوں کو مسلمان سمجھنے لگے تھے۔ دوسری وجہ قتل کی یہ تھی کہ ثمر عباس نے لمبی داڑھی نہ رکھنے کی وجہ پوچھے جانے پر کہا تھا کہ چھوٹی داڑھی اچھی لگتی ہے، جو ملزم کے خیال میں سنت کی توہین تھی۔
قاتل کو ثمر عباس پر ایک اور اعتراض یہ تھا کہ عمامہ پہن کر سکول آنے والے قاتل کی اپنے ہم جماعت لڑکوں سے عمامہ گرانے پر لڑائی ہوئی تو ثمر عباس نے سکول یونیفارم کے علاوہ کوئی بھی لباس پہن کر سکول آنے پر پابندی لگا دی تھی۔
ثمر عباس کا قاتل ان دنوں میٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ مدرسے میں پڑھ رہا تھا۔ کم عمری کی وجہ سے پچھلے قتل پر صرف تین برس کی قید کے بعد رہا ہو گیا تھا-
منیر الحسینی
Today, 13 April 2017, Mashal Khan was lynched by a mob on a university campus in Mardan—one of the most brutal and tragic killings in the name of blasphemy.
Even more tragic is that nothing has changed since. From organised blasphemy “honey traps” to continued mob violence, and people like Junaid Hafeez still behind bars, the injustice goes on.
Parliament must review these blasphemy laws, which are being exploited by mobs and gangs to carry out heinous crimes.
#MashalKhan
آشا بھوسلے نے سولہ سال کی عمر میں لتا منگیشکر اور اپنے اکتیس سالہ پرسنل سیکرٹری گنپت راؤ سے شادی کر لی جس کی وجہ سے بڑی بہن لتا اور آشا دونوں کے درمیان کئی دھائیوں تک دوری رہی۔ بعد میں وہ شادی درست ثابت نہ ہوئی اور آشا اپنے تین بچوں کو ساتھ لے کر ماں باپ کے گھر رہنے لگیں، بارہ ہزار سے زیادہ گانے گائے، پیسہ اور شہرت دونوں ساتھ تھے، میوزک ڈائریکٹر آر ڈی برمن کیساتھ دوبارہ شادی کی جو 1994ء میں چل بسے، ایک بیٹی ورشا بھوسلے نے 2012ء میں ڈپریشن کی وجہ سے خود کشی کر لی۔۔۔ جب آشا بھوسلے نے اپنی زندگی کی زیادہ بُرے اور تلخ، تھوڑے اچھے اور خوشحال دنوں پر محیط اٹھ دھائیاں گزار لیں تو ایک روز لتا منگیشکر سے کہنے لگیں؛
"دیدی میرا من گانے سے زیادہ ناچنے کو کرتا تھا، میں چاہتی تھی کہ میں ایک ڈانسر بنوں۔۔۔ مگر کبھی کر نہ پائی۔"
لتا منگیشکر نے اپنے انداز میں کہا؛
"آشا اب تم کتنے سال کی ہو؟"
آشا نے جواب دیا؛
"اسی سال کی۔۔۔"
لتا منگیشکر نے کچھ توقف کے بعد کہا؛
"تو پھر تم اب کچھ بھی کر سکتی ہو، لوگ کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔"
دونوں بوڑھی بہنوں نے قہقہہ لگایا اور کھانسنے لگیں۔
ہم جو چاہتے ہیں وہ محض اس لیے نہیں کر پاتے کہ "لوگ کیا کہیں گے؟"
یہ ایک نامعلوم اور بے معنی خوف ہے جو ہمارے شوق، جذبات، خواہشات کیساتھ پروان چڑھتا ہے اور ساتھ ہی بوڑھا ہو جاتا ہے، بڑھاپے کی حالت میں جوانی کی کچھ کر گزرنے والی انرجی پچھتاوے کا روپ دھار لیتی ہے اور پل پل ڈستی رہتی ہے۔
سو جو من چاہے وہ کر دیکھیں، زندگی اچھے برے فیصلوں یا کڑوی میٹھی چوائسسز کا مجموعہ ہی تو ہے. آپ کو اس اونچ نیچ سے تو ہر حال میں گزرنا ہی ہے، لوگوں کو تو ہر حال میں کچھ کہنا ہی ہے۔۔۔ تو پھر آپ کے لیے اپنی زندگی زیادہ ضروری ہے یا لوگوں کا کہا۔۔۔؟
فیصلہ آپ کا ہے، ابھی کا ہے، کیونکہ زندگی جیسا معجزہ صرف ایک بار ہوتا ہے دوبارہ نہیں۔
قُربِ عبّاس
A worst day when the humans turned beasts….the unforgettable nightmare …..the mob became the prosecutors, judges…may his soul rest in the eternal peace.
The Southern district of Khyber Pakhtunkhwa, Lakki Marwat is shaken by two brutal cases of child assault within 48 hours. 3-year-old Haya Bibi was found raped and murdered in a forest, while an 8-year-old girl is in critical condition after a separate attack. One arrest has been made, but Haya’s killers remain at large.
Read details: https://t.co/Swhe2UBmri
An attack on a political leader's home in Swat is not just a security failure. It's a message. A message that no one is safe. That democracy itself is under siege. That Pakhtunkhwa has been abandoned to fight a war the rest of Pakistan watches from a comfortable distance.
Swat was once reclaimed with the blood of soldiers and the patience of its people. They celebrated. They rebuilt. They believed the state had their back. That trust is being buried attack by attack. The people of Pakhtunkhwa are not statistics. They are teachers, farmers, traders and leaders who deserve to sleep at night without wondering if tonight is the night violence arrives at their door. Condemning attacks means nothing without accountability. Who is behind this? Who is enabling this? Why does lawlessness keep winning? Pakhtunkhwa deserves answers. Not just statements. The state that cannot protect its own leaders cannot protect its own people. And a state that cannot protect its people has only one question left to answer.
What exactly is it for?
@asifabbasi7@BilalYasirBjr Wasnt it pro pakistani regime until Trump asked for Bagram airbase?
Werent these terrorist sponsored and harboured by Pakistan? Wasnt their last Amir ul mominin travelling all around the world on Pakistani passport? Wasnt it pakistan which use to cobdemn drone strikes on them?
دنیا کے امیر ترین ممالک میں کابینہ سائز 20 وزراء سےزائد نہی ہوتا۔پاکستان،80 ٹرلین روپے کا مقروض ملک جو ہر روز 26 بلین روپے کا قرض لیتا ہے، میں 127 وزراء ہیں۔سرکاری افسران کی 85,500گاڑیوں کےسالانہ تیل کا خرچہ 114 بلین روپے ہیں۔ملک اب قرض لیکر دوسروں کا قرض واپس کرتا ہے۔کیا بنے گا؟