Ah, a phone call in 2019 took the dignity of our team, CT2017 last time we won any major ICC tournament.
@SarfarazA_54 bhai aap ki kami koi poori nahee kar paya bhai,
Hum aap say sharminda hai..
@ShahNuzi804@MaryamNSharif نہیں نہیں مجھے صرف کام نظر آتا ہے، جو کہ بزدار صاحب کے دور میں بلکل نہیں ہوا، شخصیت میں نکھار کارکردگی دیکھ کر ناپا جاتا ہے بیٹا جی، اپ بھی سوشل میڈیا سے ہٹ کر پنجاب میں آئیے اور خود اندازہ لگائیں، لوگوں سے ملیں پھر شاید کا بھی وژن بدل جائے۔۔
@ShahNuzi804@MaryamNSharif دو دن پہلے ہی لاہور گیا،سیالکوٹ گیا، پورے پاکستان میں اس طرح کا کام نظر نہیں آتا،
کافی ینگ بچوں سے ملا جو پہلے پی ٹی آئی کے طرف تھے اب یکسر تبدیل ہوگئے ہیں،
لاہور میں اب 5% بھی سپورٹ نہیں بچی جو 2024 میں تھی، اس میں حقیقت ہے۔
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼