"تیری آنکھوں میں کوئی عکس نہ دیکھے میرا"
اس نے آنکھوں سے کیا مجھ کو اشارہ ، جاؤں
ایک دریا نے رواں ہوتے ہوئے اس سے کہا
آپ نے پاؤں ڈبونے ہیں، کہ کھارا جاؤں؟
میرا کردار پسندیدہ نہیں قصے میں
میں کسی موڑ پہ ہو سکتا ہے، مارا جاؤں
🚨An 8-year-old girl is suffering from a severe infection in her head and is in a lot of pain. Her parents cannot afford her treatment, and PKR 15,000 is urgently needed for her medical care.
If anyone can help, even a small contribution can make a huge difference.
1؛ بہوئیں خود مختار ہو گئیں، میرے لڑکوں پر انکا حکم چلتا ہے جسکے تحت وہ ہمیں نہیں پوچھتے، انکے باپ کی حالت آپ دیکھ لو اور میں برتن ماجھنے جاتی ہوں
2؛ یہیں بیٹھ کے پنکچر لگا دیتا ہوں، ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے، باہر نہیں جا سکتا
دس ہزار انکو مل گیا جنکو ضرورت تھی
1؛ ہانپتی کانپتی فالج زدہ خاتون، خاوند انتقال کر گئے، بیٹا ہے ہی نہیں، سہمی ہوئی دو بیٹیاں ماں کی حالت دیکھ کر پریشان
2؛ شوگر زدہ پاؤں پہ ککھ لگ گیا اور پیر کی یہ حالت ہو گئی، یہ دونوں یتیم پوتیاں ہیں، میرا بیٹا فوت ہو گیا، سال بعد بہو بھی گزر گئی
دس ہزار امداد پہنچائی گئی
شہباز شریف نے 2021 میں 1 روپے 71 پیسے پیٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کی بیروزگاری اور ناانصافی کا سونامی آئے گا، آج ایک لیٹر پر 117 روپے لیوی ہے، تب ٹویٹ کی تھی اب کتابیں لکھنی چاہئیں تھی، اب تو 20 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آ جانا چاہیے تھا۔ MNA رانا عاطف
شیخوپورہ کے نواح میں قلعہ ستار شاہ کی چار غریب ضرورتمند فیمیلیز کو بیس ہزار مدد پہنچائی گئی
پاکستان میں 45 فیصد لوگ غربت کی لائن کے پار چلے گئے - جھوٹ - یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے
اللّہ گھونٹ گھونٹ کا اجر دے جو لوگ یہ پمپ لگواتے ہیں، اللّہ انکے والدین کی مغفرت فرمائے اور اس جاری صدقہ کا ثواب ان تک پہنچتا رہے
یہ سب مرسیبل پمپ ہے جسپر سولر انسٹال ہو جاتا ہے، چھ سات گھر ایک پمپ سے مستفید ہوتے ہیں 45 ہزار میں لگتا ہے
بہت سے لوگوں کی اپیلیں ہیں جو منتظر ہیں
پہلے سہیل وڑائچ نے لکھا جولائی کے بعد حکومت جاتی دکھائی دے رہی ہے، پھر نصرت جاوید صاحب کا کالم ’’ہائیبرڈ اب قابلِ عمل نہیں رہا‘‘ چھپا۔ حفیظ نیازی آج لکھتے ہیں ’’موجودہ حکومت پر نزع کا عالم طاری ہے‘‘۔ اوپر سے مشال ملک نے کھل کر تنقید کر دی ہے۔ معاملات ٹھیک لگ نہیں رہے
ہم نو بہن بھائی ہیں جن میں سے چھ سکول جاتے ہیں، ہمیں کتابوں اور یونیفارم کی ضرورت ہے جو ہمارے غریب ابو ہمیں نہیں دلوا پا رہے، سال ضائع ہو جائیگا ہماری مدد فرما دیں
بارہ ہزار بچوں کی تعلیمی ضروریات کیلئیے پہنچا
ملکت پہلے سے کہیں زیادہ گھمبیر سیاسی عدم استحکام کی لپیٹ میں ہے، اقتصادی بحران کا بلیم موجودہ حکومت کے کھاتے میں آئے گا، خواجہ آصف یا حکومتی ذمہ داران کا رونا سچ کہ سیاسی سرمایہ لُٹ پٹ گیا، میرا واہمہ کہ موجودہ حکومت کا 10 اپریل 2022 سر پر آن پہنچا ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
مسلم لیگ ن کے MPA غلام اصغر گورمانی ہاؤسنگ اسکیم فراڈ کیس میں عدالت سے اشتہاری قرار، 9 ارب روپے سے زائد کا کیس ہے، نیب ملتان میں اب تک 1800 افراد نے 6 ارب روپے کے claim جمع کرائے۔ ذرائع کے مطابق، معزز MPA بیرونِ ملک چلے گئے ہوئے ہیں
میری آنکھ خراب ہے باہر کام نہیں کر سکتی، سلائی کرتی ہوں، مشین بہت خراب ہے، میں نے نئی مشین کے پیسے جوڑے تھے لیکن آنکھ کے علاج پہ خرچ ہو گئے
مشین سے مناسب پیسے کما لیتی ہوں، مجھے خدارا کوئی نئی مشین لے دے
انیلا بی بی کو بہترین نئی مشین بمعہ موٹر گھر پہنچ گئی - الحمداللّہ
MEDİNE'DE BİN 400 YILLIK İHLAS SURESİ BULUNDU
Suudi Arabistan'ın Medine kentinde yürütülen arkeolojik kazılarda, bir kayanın üzerine kazınmış yaklaşık 1400 yıllık olduğu değerlendirilen İhlas Suresi bulundu.
Keşfi önemli kılan ise taş üzerindeki ayetlerin günümüzdeki Kur'an-ı Kerim'de yer alan İhlas Suresi ile büyük ölçüde örtüşmesi.
Erken İslam dönemine ait olduğu değerlendirilen bulgu, Kur'an'ın zamanla değiştirildiği yönündeki iddiaları boşa çıkarıyor.
نسرین - فوزیہ - شاہین اور ارسلان بچہ
پاکپتن کے غریب گاؤں میں چار حاجتمندوں تک بیس ہزار امداد پہنچ گئی
اللّہ ہمارے ملک کی حالت بدل دے
دن بدن ان لوگوں کی تعداد بڑھ رہی
A striking archaeological discovery announced by the Saudi Heritage Commission consists of a rare historical inscription that reads:
"Allah is the guardian of Umar ibn al Khattab in this world & the Hereafter, & there is no god but Allah."
Muhammad ﷺ is the Messenger of Allah.
عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ
لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں
نجم سیٹھی
ہماری غریب لیکن محنتی ��یہاتی بہنیں، کوئی محنت کوئی مزدوری کرنے سے نہیں ہچکچاتیں
صفیہ بی بی بیوہ ہیں اور چارپائیاں بُنتی ہیں
اسماء نے سبزیوں کی ریہڑی لگا رکھی ہے
دس ہزار امداد یقیناً انکے کام آئیگی