🔴 ڈونلڈ ٹرمپ:
▪ کل میں نے آیت اللہ کا بیان دیکھا جس میں وہ کہہ رہے تھے "ہم نے جنگ جیت لی"۔
▪ میں نے کہا، "دیکھو، تم ایک بڑے ایمان والے آدمی ہو، اس ملک میں تمہیں بہت عزت دی جاتی ہے، تمہیں سچ بولنا چاہیے۔"
▪ ایران تباہ ہو گیا، اسرائیل بھی بری طرح متاثر ہوا۔ دونوں پٹ گئے، اور یہ جنگ ختم کرنے کا بہترین وقت ہے۔