@arsched ارشد شرف کو ہراساں کرنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں - اگر یہ ہرکتیں جاری رہیں تو ہم بھرپور احتجاج کرینگے- ان لوگوں کو کریہ کے ٹتو چاہیں جو ارشد نہیں ہے- #ارشد۔کو۔بولنے۔دو
مولانا طارق جمیل صاحب کی دعا بنی گالا سے براہ راست جبکہ لاہور ملتان اسلام آباد کراچی پشاور میں لوگوں کی کثیر تعداد کی سکرینز کے سامنے شرکت۔ #MarchAgainstImportedGovt
مالی سال 2021-22، جو PTI حکومت کا چوتھا اور آخری سال تھا شرح نموع 5-6 فیصد کے درمیان رہے گی۰ IMF کا 4 فیصد تخمینہ پھر غلط ہو گا۰ یہ ہی وجہ ہے وزارت خزانہ ابھی تک 4.8 فیصد کا تخمینہ تبدیل نہیں کر رہی۰ لیکن 2022-23 میں امپورٹڈ حکومت کے پہلے سال میں یہ کم ہو کر 2-3 فیصد رہ جائے گی۰
Election Commission has only ONE JOB - Conduct Elections at any time. ONE JOB that they have FAILED to perform so far. Then we should Abolish Election Commission.
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ارشد شریف اور عارف حمید بھٹی تو ویسے ہی مجھے بڑے بھائی کی طرح عزیز ہیں۔ صدیق جان، سمیع ابر��ہیم اور عمران ریاض سے کچھ باتوں پر اختلاف کے باوجود احترام کا تعلق ہے لیکن رائے کے اس اختلاف کے باوجود ان صاحبان کے خلاف کوئی کارروائی ہوتی ہے تو میں اُس کے خلاف صفِ اوّل میں کھڑا ملوں گا۔
لا إله إلا الله عدد ما خلق، ولا إله إلا الله ملء ما خلق، ولا إله إلا الله عدد مافي السماوات ومافي الارض، ولا إله إلا الله عدد ما أحصى كتابه، ولا إله إلا الله ملء ماَ أحصى كتابه، ولا إله إلا الله عدد كل شيء، ولا إله إلا الله ملء كل شيء.
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد پی ٹی آئی ایم این اے فہیم خان، عطاء اللہ اڈیالہ جیل سے رہا،
جیل کے باہر کارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt