He is Former Minister Finance & FORM-45 Winner frm PK-79 but before this,he worked at great firms notably the world no 1 which is @McKinsey , where he retired as a partner (top position)
As per the RAJU's of the RAJ, he was involved in damaging the radio-Pak building on 9th may
The irony is staggering!!
26th and 27th Amendments have dismantled institutional independence. And @BBhuttoZardari was not just a bystander. He was part of the process that brought these amendments into being, helped push them through and publicly defended them.
Now he wants to talk about restoring public confidence in state institutions?
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
اگر ترامیم پر ہمارا ساتھ نہ دیا گیا تو ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute اکثریت سے 26 آئینی ترمیم منظور کر لوں گا ، بلاول بھٹو۔۔
ہم سب ہے یاد زرا زرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
And if he is removed as SG of PTI, trust me, it will not be his loss. It will be PTI's loss.
Raja Sahab, we love you. We see your sacrifice. And history will remember you.(4/4)
Why did he join Imran Khan?
For fame? He was already a name. A lawyer who has stood for 4 former Prime Ministers. The whole country already knew him.
For money? He is already the highest paid lawyer in Pakistan. He never needed anyone's money.
Salman Akram Raja didn't join..(1)
him. He joined for the rule of law. He joined for the supremacy of the Constitution. He joined because someone had to stand up when everyone else was afraid.(3/4)
یہ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ ہیں۔ تصویر گزشتہ سال نومبر یا دسمبر کی ہے، جب رات گئے، بارہ ایک بجے تک، وہ @ImranKhanPTI کی بہنوں ��ے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر ٹھٹھرتی سردی میں کھڑے رہتے تھے، جب وہاں کوئی اور دکھائی نہیں دیتا تھا۔ بلاشبہ، سلمان اکرم راجہ بعض اوقات اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے اور ایسی بات بھی کہہ جاتے ہیں جو شاید نہیں کہنی چاہیے، لیکن عمران خان اور انکی جماعت کیلئے سلمان اکرم راجہ کی بے باکی پر بظاہر کوئی سوال نہیں اٹھایا جاسکتا، ہم نے انہیں کڑی دھوپ میں، یخ بستہ راتوں میں، دن ہو یا رات، اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی کے ساتھ کھڑے دیکھا ہے۔ جب تک انہیں اڈیالہ جیل کے اندر رسائی حاصل رہی ایک دن بھی غیر حاضر نہیں رہے۔ ورنہ ماضی میں فروری 2024 تک اڈیالہ جیل کے باہر وکلا کی طویل قطاریں لگی ہوتی تھیں۔ ٹکٹوں اور عہدوں کے حصول کے لیے ہر کوئی سبقت چاہتا تھا۔ لیکن آج وہ سب کہاں ہیں؟ مشکل وقت میں عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہونے والے کتنے لوگ باقی رہ گئے ہیں؟ سردار لطیف کھوسہ سے ہی پوچھ لیجیے کہ وہ قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہونے کے بعد کتنے عرصے تک اڈیالہ جیل نہیں آئے، اور پھر کب آئے؟ جب ملاقات کی اجازت مل گئی، جیل کے باہر طویل انتظار، سردی، دھوپ اور مسلسل خواری برداشت کرنے کے لیے کتنی بار موجود تھے؟
History will also remember the hypocritical politics and dual policy of the PPP. Governor Raj has been imposed with the full support of the PPP, Kundi is the same guy who lost elections to Gandapur and now this unelected guy will now run the province. Koi sharam koi haya nahe